اتوار , 24 اکتوبر 2021

ویڈیوز

دس سے زائد ممالک کے لوگ نوروز مناتے ہیں۔ ایران اور افغانستان جیسے بعض ممالک میں نوروز سے سال کا آغاز ہوتا ہے مگر کچھ ممالک نوروز کو ایک تیوہار اور ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں۔ آذربائیجان کی تجویز پر ۲۴ فروری ۲۰۱۰ کو اقوام متحدہ نے ایک قرارداد پاس کر کے اسے ایک عالمی دن اور جشن کا درجہ دیا۔ ۲۱ مارچ کو دنیا بھر میں یوم نوروز کے طور پر منایا جاتا ہے۔

نوروز کا تیوہار ۔ ویڈیو دس سے زائد ممالک کے لوگ نوروز مناتے ہیں۔ ایران اور افغانستان جیسے بعض ممالک میں نوروز سے سال کا آغاز ہوتا ہے مگر کچھ ممالک نوروز کو ایک تیوہار اور ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں۔ آذربائیجان کی تجویز پر ۲۴ فروری ۲۰۱۰ کو اقوام متحدہ نے ایک قرارداد پاس کر کے اسے …

مزید پڑھیں »

حکومت تدبیر اختیار نہ کرو کرونا کچھ نہیں کرسکتا ؛ اگر کرونا سے کچھ ہوا تو مجھے گولی ماردو؛ مولوی عوام کو حکومتی تدابیر کے خلاف اکسانے لگا

کرونا وائرس حکومت تدبیر اختیار نہ کرو کرونا کچھ نہیں کرسکتا ؛ اگر کرونا سے کچھ ہوا تو مجھے گولی ماردو؛ مولوی عوام کو حکومتی تدابیر کے خلاف اکسانے لگا Gepostet von Iblagh News am Samstag, 21. März 2020

مزید پڑھیں »

ایران سے واپس آنے والوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔ ممتاز شیعہ عالم دین علامہ محمد حسین اکبر نے حکومت کی بہترین کارکردگی کے دعووں کا پول کھول دیا

کرونا وائرس ایران سے واپس آنے والوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔ ممتاز شیعہ عالم دین علامہ محمد حسین اکبر نے حکومت کی بہترین کارکردگی کے دعووں کا پول کھول دیا Gepostet von Iblagh News am Freitag, 20. März 2020

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ کہتے ہیں۔۔ تافتان پر سارا الزام ڈالنا غلط ہے۔۔ ایران سے پابندی ہٹائی جائے۔۔۔ ورنہ پوری دنیا خطرے میں پڑجائے گی

کرونا وائرس گورنر سندھ کہتے ہیں۔۔ تافتان پر سارا الزام ڈالنا غلط ہے۔۔ ایران سے پابندی ہٹائی جائے۔۔۔ ورنہ پوری دنیا خطرے میں پڑجائے گی Gepostet von Iblagh News am Freitag, 20. März 2020

مزید پڑھیں »