منگل , 30 نومبر 2021

ویڈیوز

انڈیا میں دلی کے اشوک نگر علاقے میں سفید اور سبز رنگ والی مسجد کے سامنے درجنوں افراد جمع ہوئے اور اس مسجد کا اگلا حصہ جلا دیا گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد پولیس کا کہنا تھا کہ ’اشوک نگر میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔‘

انڈیا میں دلی کے اشوک نگر علاقے میں سفید اور سبز رنگ والی مسجد کے سامنے درجنوں افراد جمع ہوئے اور اس مسجد کا اگلا حصہ جلا دیا گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد پولیس کا کہنا تھا کہ ’اشوک نگر میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔‘ Gepostet von Iblagh News am Mittwoch, 26. Februar 2020

مزید پڑھیں »

عصری تعلیم اور مدارس کی تعلیم میں فرق کیا ہے؟ |حجۃ الاسلام علامہ امین شہیدی کی گفتگو عصری تعلیم اور مدارس کی تعلیم میں فرق کیا ہے؟ مدارس کا نظام کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟ مدارس کے نصاب میں کیا کوئی کمی ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات جانئیے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ آقائے محمد امین شہیدی حفظہ اللہ کے چینل 5 کے پروگرام News@7 میں

عصری تعلیم اور مدارس کی تعلیم میں فرق کیا ہے؟ |حجۃ الاسلام علامہ امین شہیدی کی گفتگو عصری تعلیم اور مدارس کی تعلیم میں فرق کیا ہے؟مدارس کا نظام کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟مدارس کے نصاب میں کیا کوئی کمی ہے؟ان تمام سوالات کے جوابات جانئیے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ آقائے محمد امین شہیدی حفظہ اللہ کے چینل 5 کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکا کے میلٹری جہاز کو کس نے ٹارگٹ کیا؛ سمیع ابراہیم کے سنسنی خیز انکشافات؛ منظور پشتین ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ اشرف غنی امریکی فوج کو نکال کر انڈین فوج کو افغانستان لانا چاہتا ہے۔

ایران امریکا کشیدگی افغانستان میں امریکا کے میلٹری جہاز کو کس نے ٹارگٹ کیا؛ سمیع ابراہیم کے سنسنی خیز انکشافات؛ منظور پشتین ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔اشرف غنی امریکی فوج کو نکال کر انڈین فوج کو افغانستان لانا چاہتا ہے۔ Gepostet von Iblagh News am Mittwoch, 29. Januar 2020

مزید پڑھیں »