اتوار , 5 دسمبر 2021

ویڈیوز

ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں: روس روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے "نور” سیٹلائٹ کو لانچ کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی نہیں کی۔

ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں: روسروس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے "نور" سیٹلائٹ کو لانچ کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی نہیں کی۔ Gepostet von Iblagh News am Freitag, 24. April 2020

مزید پڑھیں »

دفاعی سیٹلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی سپاپاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ مکمل خبریں ویب سائٹ پر – 22 اپریل 2020

ایران دفاعی سیٹلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابیسپاپاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔مکمل خبریں ویب سائٹ پر – 22 اپریل 2020 Gepostet von Iblagh News am Mittwoch, 22. …

مزید پڑھیں »