کرج، ایرانی صوبے البرز کے صنعتی شہر اشتہارد میں جنوب مغربی ایشیا کی ماسک تیار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی کا افتتاح کیا گیا۔
مزید پڑھیں »تصاویر
بحیرہ کیسپین میں بونی ماہی گیری کے موسم کا اختتام
رشت، ایرانی شمالی صوبے گیلان میں بونی ماہی گیری کے موسم کا خاتمہ کیا گیا جو 2019 کے 11 اکتوبر سے آغاز کیا گیا تھا۔ 3700 ماہی گیر اس کام پر سرگرم عمل ہیں۔
مزید پڑھیں »تہران میں آج صبح میٹرو میں عوام کی رفت و آمد کے مناظر
ایرانی عوام رضاکارانہ طور پر کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختلف پھلوں کے جوس بنا کر مختلف اسپتال بھیج رہے ہیں؛ تصاویر
موسم بہار میں ایرانی شمالی علاقوں کی برفباری
ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہربجنورد میں موسم بہار کےموقع پر برفباری ہوئی اور وہاں کے سارے درخت سفید پوش ہوگئے/ فوٹو بشکریہ وحید خادمی.
مزید پڑھیں »در و دیوار کو بھی کورونا لگ گیا ۔ تصاویر
کورونا انسانی دل و دماغ پر ایسا مسلط ہوا ہے کہ دنیا میں جابجا مختلف شکلوں میں اس کے اثرات دکھائی دینے لگے ہیں۔ اب بہت سے آرٹسٹ ایسے ہیں جنہوں نے کورونا کو اپنے کام کا موضوع بنا لیا ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستانی عوام کی طرف سے مشہد مقدس میں امدادی سامان تقسیم+ تصاویر
ایران کے دوسرے بڑے شہرمشہد مقدس میں کرونا وائرس سے متاثر مستحق متعدد خاندانوں میں پاکستانی عوام کی جانب سے دی جانے والی امداد تقسیم کی گئی۔ تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے بڑے شہرمشہد مقدس میں کورونا سے متاثر مستحق خاندانوں میں پاکستانی مخیرحضرات کی جانب عطیہ کیا جانے والا امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ …
مزید پڑھیں »ایرانی مغربی علاقے میں ‘درگہ سنگی’ نامی تالاب
ارومیہ، درگہ سنگی کا بین الاقوامی تالاب صوبے آذربائیجان غربی کے شہر نقدہ سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جو مقامی بولی میں اسے "سیران گلی” کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں »صدر روحانی کا کوویڈ-19 کی روک تھام کی کامیابیوں کی نمائش کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ممکلت نے دارالحکومت سعدآباد میں کوویڈ-19 کیخلاف مقابلہ کرنے کیلئے حاصل ہونے والی کامیابیوں اور تیار کردہ مصنوعات سے متعلق منعقدہ نمائش کا دورہ کیا/ فوٹو بشکریہ احمد معینی جم
مزید پڑھیں »ایرانی شہر مشہد مقدس میں ٹیولپ کے پھول کی خوبصورتیاں
مشہد، ایرانی صوبے خراسان رضوی کے شہر مشہد مقدس میں واقع پارک ملت میں لمبی لمبی قطاروں میں کھلے ٹیولپ کے پھول دلکش منظر پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں »