جمعرات , 25 اپریل 2024

تصاویر

تہران میں نائجیریا کے سفارتخانہ کے سامنے شیخ زکزاکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سیکڑوں طلباء اور عوام کے مختلف طبقات نے نائجیریا کے سفارتخانہ کے سامنے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں بارش اور سیلاب سے تباہی

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے مختلف ممالک میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی جبکہ گھروں کے بہنے اور مٹی کے تودے گرنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو گئے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور نیپال میں مون سون بارشوں کے سبب مچنے والی تباہی سے اب تک کم و بیش 180 افراد ہلاک ہو چکے …

مزید پڑھیں »