جمعہ , 19 اپریل 2024

تصاویر

سیہون میں لعل شہباز قلندر کا تین روزہ عرس کے تصویری مناظر

سندھ کے شہر سیہون میں برصغیر کے 12 ویں صدی کے صوفی بزرگ سید محمد عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر کا 771 ویں عرس میں شرکت کے لیے عقیدت مندملک کے مختلف علاقوں سے جمع ہوگئے ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لعل شہباز قلندر کے عرس کا باقاعدہ آغاز کردیا جہاں انہوں نے لعل شہباز قلندر کے مزار …

مزید پڑھیں »