ہفتہ , 20 اپریل 2024

تصویری خبریں

دنیا کی عجیب و غریب تصاویر

آج کے دور میں تصاویر کھینچے کا رواج بہت عام ہے اور لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ مناظر خوش کن ہوں اور تصاویر کا زاویہ اچھے سے اچھا ہو تاہم کبھی کبھی غیر شعوری طور پر یا ارادتاً ایسے مناظر کی تصاویر لے لی جاتی ہیں جو کافی دلچسپ ہوتی ہیں۔ درج ذیل کچھ ایسی ہی تصاویر پیش کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں 12 ربیع الاول کا شاندار جشن (تصاویر)

ملک بھر میں سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اس موقع پر ملک بھر میں چھوٹی بڑی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، اور ہر جانب روشنی اور فضا میں درود و سلام کی صدائیں آ رہی ہیں۔ میلادِ مصطفیٰ ﷺ …

مزید پڑھیں »

رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا محل کس مسلم حکمران کی ملکیت ہے؟

محل باہر سے ایسا نظر آتا ہے / فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا ایلون مسک، برنارڈ آرنلٹ، جیف بیزوس اور بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد سمجھے جاتے ہیں۔ مگر ان میں سے کسی کا گھر ایک مسلم حکمران کے محل کا مقابلہ نہیں کر سکتا جسے رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا گھر قرار دیا جاتا …

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ میں الخوئی انسٹی ٹیوٹ سے منسلک دارالزاہراء سکول میں اربعین کی تقریب(تصاویر)

تھائی لینڈ میں الخوئی انسٹی ٹیوٹ سے منسلک دار الزہرا اسکول میں حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے اربعین کی تقریب منعقد ہوئی۔ شفقنا کے مطابق اس تقریب میں اربعین کی روایات جن میں اربعین کی زیارت، اہل بیت کے مصائب و آلام کی یاد اور صدقہ جاریہ شامل ہے۔اس تقریب کا تصویری منظر نامہ ذیل میں ہے۔

مزید پڑھیں »

اسپین کا عجیب و غریب کھیل؛ ایک دوسرے پر ٹماٹروں کی بارش

میڈرڈ: اسپین میں 15 ہزار سے زائد شہریوں اور سیاحوں نے ٹماٹر جنگ میں حصہ لیا جس میں ایک دوسرے پر ٹماٹر برسائے گئے اور من چلوں نے ٹماٹر کے جوس میں چھلانگیں لگائیں۔ ٹماٹر ذائقہ دار کھانوں کی ضمانت ہے جب کہ اسے مزہ دوبالا کرنے کے لیے کیچپ کی صورت میں اسنیکس کے ساتھ بھی کھایا جاتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »