جمعہ , 19 اپریل 2024

کارٹون

ظلم، فریب اور وعدہ خلافی سے بچو! ۔ پوسٹر

مرسل اعظم صلی الله علیه وآله وسلم انسانوں کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں:ثَلاثٌ مَن كُنَّ فيهِ فَهِىَ راجِعَةٌ عَلى صاحِبِها: اَلبَغىُ و َالمَكرُ و َالنَّكثُ؛ تین خصلتیں جس میں ہوتی ہیں، ان کا نتیجہ وہ ضرور دیکھتا ہے؛ ظلم، فریب اور وعدہ خلافی (نہج الفصاحه ص 422 ، ح 1281)

مزید پڑھیں »

کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون

۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ایک سفید فام پولیس افسر نے ۴۶ سالہ ایک سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو تا حال جاری ہے۔ مگر امریکی صدر ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

امام خمینیؒ؛ پوسٹر

خط امام خمینیؒ عزیز دوستو! حضرت امام خمینیؒ اس وقت معیار حق ہیں لہٰذا ان کے خط پر چلنا اور اس پر قائم رہنا ہی در حقیقت حق کا ساتھ دینا ہے شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ حوالہ:سفیر نور ،ص274 #افکارعارف #علامہعارفحسینالحسینیؒ #شھیدقائد

مزید پڑھیں »

امریکہ میں نسلی بھید بھاؤ عروج پر۔ پوسٹر

  ویسے تو نسلی بھید بھاؤ ہمیشہ امریکہ میں رہا اور اسکا شکار سپاہ فام امریکی باشندے وقتا فوقتاً ہوتے رہے ہیں، مگر کورونا کے آنے سے سپاہ و سفید کے درمیان موجود تعصب کی خلیج مزید آشکار ہو گئی ہے۔امریکہ میں قریب چار کروڑ سیاہ فام امریکی شہری موجود ہیں جن میں سے ایک بڑی تعداد کو امتیازی سلوک …

مزید پڑھیں »