بدھ , 24 اپریل 2024

کارٹون

عید کب ہوتی ہے؟ ۔ پوسٹر

امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: کُلُّ یَومٍ لا یُعصَیٰ اللهُ فیهِ فَهُوَ یَومُ عیدٍ؛ ہر وہ دن جب خدا کی نافرمانی نہ ہو تو وہ روزِ عید ہے۔ (نہج البلاغہ، کلمات قصار ۴۲۸)

مزید پڑھیں »

خونی شہر، خرم شہر ۔ تصاویر

ایران کے جنوب میں ایک شہر واقع ہے جسکا نام ہے خرم شہر۔ یہ شہر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراقیوں کے قبضہ میں چلا گیا تھا۔جسے چوبیس مئی سنہ ۱۹۸۲ میں ایرانی افواج نے آزاد کرایا۔یہ آزادی ایران کے لئے اس قدر اہمیت کی حامل تھی کہ اسے ایران کی عزت …

مزید پڑھیں »

علی (ع) پہ شقی کا وار ۔ پوسٹر

ایران کے مایۂ ناز مصور یوسف عبدی نژاد کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت پینٹنگ جس میں انہوں نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرق مبارک پر ابن ملجم ملعون کی ضربت کا منظر پیش کیا ہے۔ اس پینٹنگ کو ایران کی ’’غدیر خم‘‘ کمیٹی نے بہترین تخلیق کے اعزاز سے نوازا ہے۔

مزید پڑھیں »

آیت کا پیغام (4) : سی سی ٹی وی کیمرا

أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّـهَ يَرَىٰ (سورہ علق آیت ۱۴) اگر ہم کہیں دیکھتے ہیں کہ سی سی ٹی وی کیمرہ لگا ہوا ہے جو اپنے سامنے آنے والے ہر آدمی کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسے محفوظ کر رہا ہے تو وہاں پر ذرا احتیاط برتتے ہیں اور کوئی بھی غلطی کرنے سے پرہیز کرتے ہیں، کیوں …

مزید پڑھیں »