بدھ , 29 ستمبر 2021

کارٹون

امریکہ میں نسلی بھید بھاؤ عروج پر۔ پوسٹر

  ویسے تو نسلی بھید بھاؤ ہمیشہ امریکہ میں رہا اور اسکا شکار سپاہ فام امریکی باشندے وقتا فوقتاً ہوتے رہے ہیں، مگر کورونا کے آنے سے سپاہ و سفید کے درمیان موجود تعصب کی خلیج مزید آشکار ہو گئی ہے۔امریکہ میں قریب چار کروڑ سیاہ فام امریکی شہری موجود ہیں جن میں سے ایک بڑی تعداد کو امتیازی سلوک …

مزید پڑھیں »

عید کب ہوتی ہے؟ ۔ پوسٹر

امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: کُلُّ یَومٍ لا یُعصَیٰ اللهُ فیهِ فَهُوَ یَومُ عیدٍ؛ ہر وہ دن جب خدا کی نافرمانی نہ ہو تو وہ روزِ عید ہے۔ (نہج البلاغہ، کلمات قصار ۴۲۸)

مزید پڑھیں »

خونی شہر، خرم شہر ۔ تصاویر

ایران کے جنوب میں ایک شہر واقع ہے جسکا نام ہے خرم شہر۔ یہ شہر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراقیوں کے قبضہ میں چلا گیا تھا۔جسے چوبیس مئی سنہ ۱۹۸۲ میں ایرانی افواج نے آزاد کرایا۔یہ آزادی ایران کے لئے اس قدر اہمیت کی حامل تھی کہ اسے ایران کی عزت …

مزید پڑھیں »

علی (ع) پہ شقی کا وار ۔ پوسٹر

ایران کے مایۂ ناز مصور یوسف عبدی نژاد کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت پینٹنگ جس میں انہوں نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرق مبارک پر ابن ملجم ملعون کی ضربت کا منظر پیش کیا ہے۔ اس پینٹنگ کو ایران کی ’’غدیر خم‘‘ کمیٹی نے بہترین تخلیق کے اعزاز سے نوازا ہے۔

مزید پڑھیں »