ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

کارٹون

آیت کا پیغام (4) : سی سی ٹی وی کیمرا

أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّـهَ يَرَىٰ (سورہ علق آیت ۱۴) اگر ہم کہیں دیکھتے ہیں کہ سی سی ٹی وی کیمرہ لگا ہوا ہے جو اپنے سامنے آنے والے ہر آدمی کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسے محفوظ کر رہا ہے تو وہاں پر ذرا احتیاط برتتے ہیں اور کوئی بھی غلطی کرنے سے پرہیز کرتے ہیں، کیوں …

مزید پڑھیں »

با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر

ماہ مبارک رمضان اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ہمراہ شروع ہوا چاہتا ہے اور بندگان خدا اسکے استقبال میں اپنی آنکھیں بچھائے ہوئے ہیں۔ وہی ماہ جسے اللہ والے اپنے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں تو گناہوں کے دلدل میں پھنسے عاصی بندے اسے اپنی نجات کا فرشتہ مانتے ہیں۔ سعودی عرب، شام، بحرین سمیت مختلف …

مزید پڑھیں »

امریکی بدمعاش کا کورونائی ڈاکہ ۔ کارٹون

امریکہ، ٹرمپ انتظامیہ حالیہ وبائی ایام میں کئی بار دیگر ممالک کے ذریعے خریدے گئے طبی وسائل و آلات کو دوگنی قیمت ادا کر کے لے اڑی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اسے سخت تنقید اور رسوائی کا سامنا ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس اور کینیڈا اس سلسلہ میں امریکی بدمعاشی پر اپنا سخت اعتراض درج کرا چکے …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ، امریکہ و آل سعود کے چنگل میں۔ کارٹون

پانچ سالہ سعودی جارحیت کے نتیجے میں رونما ہونے والا انسانی المیہ ایک طرف اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہو جانے والے خطرات دوسری طرف اور اس کے ساتھ ساتھ فوری جنگ بندی کے تعلق سے اقوام متحدہ اور متعدد ممالک کا مطالبہ، مگر آل سعود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ یمن پر بمباری میں مصروف ہے اور اُس …

مزید پڑھیں »

کم کھاؤ صحت بناؤ۔ پوسٹر

آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: جو شخص کم کھاتا ہے صحتمند رہتا ہے اور جو پر خوری کرتا ہے، وہ بیمار رہتا ہے اور اس کا دل سخت ہو جاتا ہے۔(نهج الفصاحه ص 728 ، ح 2779)

مزید پڑھیں »

دفن کر کے رہیں گے کرونا کو! ۔ کارٹون

ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر وائرس کش دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی …

مزید پڑھیں »

ایران میں اینٹی کرونا وائرس عالمی مقابلے میں 88 ممالک کے 4،200 کارٹون کی شرکت

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں اینٹی کرونا وائرس عالمی مقابلے میں 88 ممالک کے 4200 کارٹونسٹ نے شرکت کی ہیں۔اس مقابلے کے اعلان کے 40 دن کے بعد، مسعود شجاعی طباطبایی کے سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام اس مقابلے میں 88 ممالک کے کارٹونسٹوں نے حصہ لیا۔ شجاعی کے مطابق، 28 دنوں کے دوران ایران کارٹون ویب سائٹ پر  2188 کارٹون  …

مزید پڑھیں »