بدھ , 20 اکتوبر 2021

کارٹون

پچھاڑ کر رہیں گے کورونا کو! ۔ کارٹون

دنیا کے بہت سے ممالک کی مانند ایران میں بھی مہلک وائرس کورونا کے خلاف محاذ آرائی جاری ہے۔ ایران میں کورونا کو مات دینے کے لئے قومی سطح پر فولادی عزم و حوصلے کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ دیگر بہت سے یورپی اور مغربی ممالک کے برخلاف کہ جہاں شہر کے شہر سنسان ہو چکے ہیں، ایران میں …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے خطرناک وائرس ۔ کارٹون

ان دنوں چین سے سر اٹھانے والے وائرس، کورونا نے دنیا میں خاصی دھوم مچا رکھی ہے اور اُس نے عالمی سطح پر خاصی تشویش پیدا کر دی ہے مگر بہت سے لوگوں کا خیال یہ ہے کہ دنیا کا سب سے خطرناک وائرس، ’’ٹرمپ وائرس‘‘ ہے جس نے پوری دنیا کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا …

مزید پڑھیں »

” ٹرمپ کا دورہ بھارت” خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  نے کہاہے کہ  بھارتی وزیر  اعظم نریندرا مودی  سے ان کی اچھی ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ امریکی صدر نے  بھارت روانگی سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں     کو بتایا کہ  ان کی اور مودی کی خوب  بنتی ہے اور وہ  وہاں  ایک تقریب میں شرکت کریں گے جس میں لاکھوں افراد کی آمد متوقع ہے ۔ڈونالڈ …

مزید پڑھیں »

ٹائیٹینک کی طرح ڈوبے گا امریکہ ۔ پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام معاملے کو سجا سنوار کے اسے شکوہ و عظمت کے ساتھ پیش کرتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے دنیا والوں کو فریب دے سکیں اور دنیا والے ان سے ڈرتے بھی رہیں۔ مگر جس طرح معروف بحری جہاز ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت …

مزید پڑھیں »

قوی ترین کمانڈر! ۔ پوسٹر

سردار شہید قاسم سلیمانی حقیقی معنیٰ میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے نمایاں ترین اور قوی ترین کمانڈر تھے۔ کس کمانڈر کے پاس اتنی توانائی تھی کہ وہ، وہ امور انجام دے سکے جو انہوں نے انجام دئے ؟! (رہبر انقلاب اسلامی/17/01/2020)

مزید پڑھیں »

انقلاب زندہ ہے! ۔ پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے حالیہ خطبۂ جمعہ کے دوران دشمنان اسلام کو متنبہ کرتے ہوئے فرمایا: حاج قاسم سلیمانی کی شہادت نے ساری دنیا کو یہ بتا دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ بعض لوگ یہ ظاہر کرنا چاہتے تھے کہ ایران میں (اسلامی) انقلاب کا خاتمہ ہو چکا ہے، مر چکا ہے، زوال پذیر ہو چکا ہے، مگر ان …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر

امریکہ نے اپنے دہشتگردوں کی مدد سے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک بڑی حماقت کی ہے جس کے جواب میں اسے ایک طمانچہ ضرور رسید کیا گیا ہے مگر ابھی دنیا کے حریت پسند اسکی اصلی سزا کے انتظار میں ہیں جو بعون اللہ جلد ہی محقق ہوگی۔

مزید پڑھیں »

اماموں کی امام ۔ پوسٹر

معنوی اور الٰہی منازل کو طے کرنے کے اعتبار سے خاتون اور مرد میں کوئی فرق نہیں ہے۔ خداوند عالم تاریخ میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی ایک خاتون کو خلق کرتا ہے جو حدیث ’’نحن ححج اللہ علیٰ خلقہ و فاطمۃ حجۃ علینا‘‘ کے مطابق اماموں کی امام ہے، اس سےبڑھ کر بھی کوئی شخصیت ہو سکتی ہے؟! …

مزید پڑھیں »

سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس …

مزید پڑھیں »