اتوار , 24 اکتوبر 2021

میڈیا

ایرانی ہیلی کاپٹروں اور انکی توانائیوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو

ایران کی مسلح افواج بشمول ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے پاس بڑی تعداد میں مختلف قسم کے جنگی اور غیر جنگی ہیلی کاپٹرز موجود ہیں جن کا مختلف فوجی اور سول آپریشنز میں اب تک بڑا اہم کردار رہا ہے۔ ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے کچھ ہیلی کاپٹر تو خود ہی تیار کئے ہیں جبکہ بہت سے …

مزید پڑھیں »

سائیبیریا کے جنگلات میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو

روسی گرین پیس نے پیر کو ایک فضائی فوٹیج جاری کی جس میں سائبیریا میں بڑے پیمانے پر وائلڈ فائر کے شب و روز کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اب تک ان جنگلات میں دوسو نقطوں پر آتس زدگی کا مشاہدہ کیا جا چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ آگ فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کے سبب زمین کا …

مزید پڑھیں »

پھر ایک سیاہ فام امریکی پولیس کے ہتھّے چڑھا!

https://media.sahartv.ir/video/4bvb45969e52581p092.mp4 امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار ایک سیاہ فام امریکی شہری کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران پولیس نے ملزم کے ساتھ وہی طریقۂ کار اپنایا جو نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے ساتھ اپنایا گیا …

مزید پڑھیں »

کچھ اس انداز میں عراق میں پہونچے تھے ایران کے وزیر خارجہ ۔ ویڈیو

  https://media.sahartv.ir/video/4bvbf9e24eee971p06l.mp4 اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل بروز اتوار ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ عراق کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عراقی صدر، وزیر اعظم، پارلیمنٹ کے اسپیکر،عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین، رضاکار فورس الحشد الشعبی اور الفتح اتحاد کے سربراہوں اور عراقی سیاسی جماعت تحریک حکمت کے رہمنا سے الگ الگ ملاقاتیں …

مزید پڑھیں »