ہفتہ , 27 نومبر 2021

میڈیا

سوپر پاور امریکا، 4 دن بعد بحری جنگی جہاز کی آگ بجھانے میں کامیاب+ ویڈیو

https://media.sahartv.ir/video/4bvbcdb4812cd41oxxh.mp4 اتوار کو جنوب مغربی امریکا کی سین ڈیاگو بندرگاہ پر نامعلوم وجوہات سے دھماکہ ہوا تھا اور امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں آگ لگ گئي تھی۔ اس واقعے میں درجنوں امریکی زخمی ہوئے تھے، چار دن کے بعد امریکی انتظامیہ آگ بجھانے میں کامیاب رہی۔امریکہ کے چار سو سے زائد فائر فائیٹرز اس آگ کو بجھانے …

مزید پڑھیں »

ماسک کورونا صرف کورونا سے ہی نہیں بچاتا بلکہ سیاسی کمپین کا بھی ذریعہ ہے؛ تصاویر

سیاسی ماسک یعنی ایک تیر اور متعدد نشانے! دنیا بھر میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے ماسک استعمال کئے جا رہے ہیں اور اس عمل نے تحفظ کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سیاسی رنگ بھی اختیار کر لیا ہے اور لوگ اپنے ماسکوں پر اپنی من چاہی تصویر یا نعرہ بھی پرنٹ کرا لیتے ہیں۔

مزید پڑھیں »

ایران میں ریشم کے کیڑے پالنے کا عمل

ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے علاقے اسکو میں ریشم کے کیڑے پالنے کے عمل کی تصاویر کو دیکھتے ہیں؛ توت کے پتوں پر پلنے والے یہ کیڑوں ۳۰ ایام میں فصل دیتے ہیں جو کسانوں کے لیے لائف لائن کی حثیت رکھتی ہے۔  

مزید پڑھیں »

واشنگٹن ڈی سی میں امریکی پولیس اہلکار ایک اور سیاہ شہری کا گلا گھونٹ رہا ہے۔ ویڈیو

امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسند اور بہیمانہ رویہ کے خلاف جاری تحریک کے باوجود اب بھی امریکی پولیس اپنی گزشتہ انتہا پسندانہ حرکتوں سے باز نہیں آئی ہے اور آئے دن امریکہ کے کسی نہ کسی گوشے سے ایسی ویڈیو منظر عام پر آ ہی جاتی ہے جس میں امریکی پولیس اہلکار کو کسی سیاہ فام …

مزید پڑھیں »