ہفتہ , 20 اپریل 2024

میڈیا

اسکول کی لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے درندے کا ظلم اور جرم ہوا بے نقاب

اسکول کی لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے درندے کا ظلم اور جرم ہوا بے نقاب عوام ضلع چکوال کی پولیس کی کارکردگی سے مایوس۔۔ چکوال کی عوام کی وزیر اعظم پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے انصاف اور چکوال پولیس کی کاکردگی بہتر کرنے کی پرزور اپیل۔۔

مزید پڑھیں »