جمعہ , 19 اپریل 2024

میڈیا

پاکستانی عوام کا کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاج کیا گیا اور اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومت کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ ملک …

مزید پڑھیں »