جمعرات , 18 اپریل 2024

میڈیا

صہیونیوں کو زمینی کاروائی میں طوفان الاقصیٰ سے بھی بدتر شکست اٹھانی پڑی،ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ غزہ میں زمینی آپریشن میں صیہونیوں کی حالیہ شکست طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ناکامی سے کہیں زیادہ سنگین تھی۔آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے "الجزیرہ” ٹی وی چینل کو انٹرویو میں غزہ پر صیہونی حکومت کے زمینی حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونیوں نے غزہ پر ایک بے سابقہ اور …

مزید پڑھیں »

داعش اور صیہونی رجیم کے درمیان جنگی مماثلت

صیہونی حکومت کی طرف سے گذشتہ دو ہفتوں میں غزہ میں کیے جانے والے جرائم سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ خونخوار رجیم داعش کے نظریاتی تکفیری گروہوں سے کافی مشابہت رکھتی ہے۔ یہ بات اس لحاظ سے بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل داعش کے زخمیوں کو صہیونی اسپتالوں میں منتقل کرنے کی خبریں آئی تھیں۔ خونخوار …

مزید پڑھیں »

علامہ امین شہیدی کا فلسطین و غزہ کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اور انتہائی معلوماتی انٹرویو

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے طوفان الاقصی آپریشن اور موجودہ فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے حوزہ نیوز کے نامہ نگار سے گفتگو کی ہے۔ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے طوفان الاقصی آپریشن اور موجودہ فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے حوزہ نیوز کے نامہ نگار کو انٹرویو دیا ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں …

مزید پڑھیں »

صہیونی جیل سے رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی کی داستان، جیل کی سختیوں نے زندگی بدل دی

مقبوضہ بیت المقدس:جیل میں دوسری خواتین کی طرح میں خیال کرتی تھی کہ مقاومتی جوان جیل کا دروازہ کھول کر ہمیں آزاد کردیں گے، اب ایسا لگتا ہے کہ وہ وقت نزدیک پہنچ گیا ہے۔ ھبۃ اللبدی ایک فلسطینی لڑکی ہے جو 20 جولائی 2019 کو صہیونی کے ہاتھوں گرفتار ہوئی اور تین ماہ بعد آزاد ہوئی۔ انہوں نے جیل …

مزید پڑھیں »

حقیقی دہشت گرد کون ہے؟

حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت کے جرائم میں شدت آئي ہے لیکن امریکی صدر بے شرمی کے ساتھ حماس کو جو غزہ کی منتخب حکومت ہے اور بین الاقوامی قوانین کے حساب سے جد و جہد کا حق رکھتی ہے، دہشت گرد قرار دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں »

داعش و اسرائيل کا موازنہ

صیہونی حکومت پروپگنڈے کرکے یہ کوشش کر رہی ہے کہ فلسطین کی مزاحمت کو داعش کی طرح قرار دے لیکن سوال یہ ہے کہ دنیا میں داعش سے کون مشابہت رکھتا ہے؟

مزید پڑھیں »