جمعرات , 18 اپریل 2024

میڈیا

امریکیوں کی فضائی دہشتگردی! ۔ کارٹون

جمعرات کے روز شام کے راستے لبنان کی جانب پرواز کر رہے ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ایک طیارے کے راستے میں دو امریکی جنگی طیاروں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اسکے قریب خطرناک شکل میں پرواز کرتے ہوئے دسیوں مسافروں کی جسمانی اور نفسیاتی چوٹوں کا سبب بنے۔ امریکہ کے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی دیوار کو قدرت نے اکھاڑ پھینکا! ۔ ویڈیو

https://media.sahartv.ir/video/4bvb27902d8f7f1p5zt.mp4 دوہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار تعمیر کرنے کے وعدے کے ساتھ میدان میں اترے تھے تاکہ بقول انکے امریکہ میں مہاجرین کی رفت و آمد کا سلسلہ روکا جا سکے اور انہوں نے عہدۂ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانا بھی شروع کر دیا۔ مگر حال …

مزید پڑھیں »

طبی نکات کا سبھی خیال رکھیں تو کورونا جلد مغلوب ہو جائے گا: نصر اللہ ۔ ویڈیو

https://media.sahartv.ir/video/4bvb9a5f6494b71p4g8.mp4 گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔ سید حسن نصر اللہ نے سبھی سے طبی ماہرین کی ہدایات کا خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اگر میڈیکل ضابطوں کا مکمل خیال رکھا جائے اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم کے کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

صیہونی حکومت کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو کے مکان کے سامنے مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں باشندوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ پر تشدد رہا اور اس کے دوران متعدد مظاہرین زخمی جبکہ بعض کو گرفتار بھی کیا گیا۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق مظاہرین صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر دھاوا بولنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ مقبوضہ فلسطین

مزید پڑھیں »

موسم حج کا آغاز ہوا ۔ تصاویر

اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ  رہے ہیں۔اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر سرزمین حجاز کے باشندوں اور وہاں مقیم غیر ملکی شہریوں کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے فرزندان توحید کے …

مزید پڑھیں »

https://media.sahartv.ir/video/4bvb46d8a420a91p3z2.mp4 حزب اللہ کے نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ طاقتور میزائل جن کا تصور ہی اسرائیلی غاصبوں کی نیند اڑا دیتا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس میزائل سے اسرائیل کے ہر جنگی بحری جہاز کو با آسانی نابود کیا جا سکتا ہے۔ لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے حالیہ برسوں کے دوران اپنی دفاعی طاقت میں …

مزید پڑھیں »

حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہے جس میں امریکی مجسمۂ آزادی پر آسمانی بجلی گرنے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ مجسمۂ آزادی (Statue Of Liberty) ایک بہت بڑا مجسمہ ہے جسکی اونچائی ایک سو اکیاون فٹ کی ہے۔ پیتل کا بنا ہوا یہ مجسمہ امریکہ میں نیو یارک شہر کی بندرگاہ پر نصب ہے۔ …

مزید پڑھیں »