جمعرات , 27 جنوری 2022

میڈیا

امریکہ نے افغان جنگ میں اپنی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا

سابق امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کہتے ہیں کہ امریکہ نے افغان جنگ میں اپنی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا۔ وہ واشنگٹن پوسٹ کی اس خبر پر تبصرہ کررہے تھے کہ امریکی حکام افغان جنگ کے بارے میں برس ہا برس غلط بیانی کرتے رہے۔ Gepostet von Iblagh News am Freitag, 13. Dezember 2019

مزید پڑھیں »

بستر مرگ پر خلیج فارس تعاون کونسل + کارٹون

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کا چالیسواں سربراہی اجلاس منعقد ہوا جو بری طرح ناکام رہا۔ جہاں قطر نے اس سربراہی اجلاس میں بڑی سطح پر شرکت نہیں کی وہیں اس کونسل کے ارکان میں اختلافات بھی کافی حد تک نظر آئے۔ خلیج فارس تعاون کونسل کہ جس کی بنیاد 1981 میں رکھی گئی تھی، …

مزید پڑھیں »