جمعرات , 27 جنوری 2022

میڈیا

یورپ کو ایرانی میزائلوں پر تشویش! ۔ کارٹون

غربی ایشیا میں ایٹمی اسلحوں کے گودام صرف غاصب صیہونی ٹولے کے پاس ہیں اور عجیب بات یہ کہ مغربی اور یورپی ممالک کو اس پر کوئی اعراض نہیں ہوتا۔لیکن اگر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں کے استحکام کے پیش ںظر کوئی میزائل بنا لیتا ہے تو انہیں فورا تشویش لاحق ہو چلتی ہے۔

مزید پڑھیں »

اسلامک ملٹری الائنس سعودی بادشاہت کو بچانے کیلئے بنایا گیا: مولانا محمد اجمل قادری 

اسلامک ملٹری الائنس سعودی بادشاہت کو بچانے کیلئے بنایا گیا اسکا اسلام یا اسلامی ممالک سے کوئی تعلق نہیں، مولانا محمد اجمل قادری اسلامک ملٹری الائنس سعودی بادشاہت کو بچانے کے لیے بنایا گیا ہے اسکا اسلام یا اسلامی ممالک سے کوئی تعلق نہیں ،علامہ شاہ احمد نورانی اور مولانا سمیع الحق کے بعد ملی یکجہتی کونسل کا شیرازہ بکھر …

مزید پڑھیں »

حیدرآباد انڈیا: خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کا عبرت ناک انجام

خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کا عبرت ناک انجام انڈیا حیدرآباد پولیس نے ڈاکٹر پریانکا کو زیادتی کے بعد زندہ جلا کر مارنے والے چار مجرموں کو اسی جگہ لے جاکر انکاؤنٹرکردیا جہاں انہوں نے یہ کام کیا تھا۔ Gepostet von Iblagh News am Freitag, 6. Dezember 2019

مزید پڑھیں »

پاکستانی سینما گھروں میں سناٹے

لاہور: نئی فلموں کا بحران ، نئی فلمیں نہ ہونے کے باعث شہر لاہور کے سب سے بڑے سینما سرکٹ ایبٹ روڈ کے دو بڑے سینما گھر بند کردیئے گئے۔ نئی پاکستانی فلمیں نہ ہونے اور بھارتی فلموں پر پابندی کے بعد سینما انڈسٹر ی بھی ان دنوں شدید بحران کا شکار ہے اور اسی بحران کے باعث شہر لاہور کے سب سے بڑے سینما سرکٹ ایبٹ روڈ کے دوسینما گھر پرنس اور شبستان کو …

مزید پڑھیں »