جمعرات , 2 دسمبر 2021

میڈیا

لبنانی عوام کی خوشی اور صیہونیوں کا خوف و ہراس+ ویڈیو

  https://media.sahartv.ir/video/4bvb6be9f40ccb1p6re.mp4   حزب اللہ کے جوانوں کی ممکنہ جوابی کاروائی سے بوکھلائی صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین سے لگی لبنان کی سرحد پر تابڑ توڑ حملے کر دیئے۔جہاں صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں میں حزب اللہ کے ممکنہ جوابی حملے کو لے کر خوف و ہراس ہے وہیں لبنان کے عوام خوش ہیں اور انہوں نے سڑکوں پر نکل …

مزید پڑھیں »

عالم اسلام خاموش، صیہونیوں نے مسجد کو نذر آتش کر دیا + ویڈیو

https://media.sahartv.ir/video/4bvbc944f13b931p6q4.mp4 فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق کل پیر کے روز انتہا پسند صیہونیوں نے ویسٹ بینک کے رام اللہ شہر کے نزدیک ایک مسجد پر حملہ کر دیا۔صیہونی آبادکاروں نے البیرہ مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل …

مزید پڑھیں »

شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو

شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔روس کی بحریہ نے شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں فوجی مشقیں کی۔اس فوجی مشق میں روس کے جنگی بیڑوں نے بھی شرکت کی۔فوجی مشقوں کو دوران متعدد قسم کے میزائلوں کا بھی تجربہ کیا گیا۔ https://media.sahartv.ir/video/4bvb95ed280bb41p5td.mp4

مزید پڑھیں »

داعش سے زخم کھانے والی موصل کی تاریخی مسجد؛ تصاویر

ان دنوں عراقی انجینئرز داعش سے زخم کھانے والی موصل شہر کی قدیمی اور تاریخی مسجد، ’’مسجدِ نوری‘‘ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔ یہ وہی مسجد ہیں جہاں تین سال قبل، دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے ’’نام نہاد خلافت اسلامیہ‘‘ کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں »

داعش سے زخم کھانے والی موصل کی تاریخی مسجد؛ تصاویر

  ان دنوں عراقی انجینئرز داعش سے زخم کھانے والی موصل شہر کی قدیمی اور تاریخی مسجد، ’’مسجدِ نوری‘‘ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔ یہ وہی مسجد ہیں جہاں تین سال قبل، دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے ’’نام نہاد خلافت اسلامیہ‘‘ کا اعلان کیا تھا۔ داعش کے چنگل سے فرار …

مزید پڑھیں »

امریکیوں کی فضائی دہشتگردی! ۔ کارٹون

جمعرات کے روز شام کے راستے لبنان کی جانب پرواز کر رہے ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ایک طیارے کے راستے میں دو امریکی جنگی طیاروں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اسکے قریب خطرناک شکل میں پرواز کرتے ہوئے دسیوں مسافروں کی جسمانی اور نفسیاتی چوٹوں کا سبب بنے۔ امریکہ کے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی دیوار کو قدرت نے اکھاڑ پھینکا! ۔ ویڈیو

https://media.sahartv.ir/video/4bvb27902d8f7f1p5zt.mp4 دوہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار تعمیر کرنے کے وعدے کے ساتھ میدان میں اترے تھے تاکہ بقول انکے امریکہ میں مہاجرین کی رفت و آمد کا سلسلہ روکا جا سکے اور انہوں نے عہدۂ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانا بھی شروع کر دیا۔ مگر حال …

مزید پڑھیں »