منگل , 23 اپریل 2024

میڈیا

علما بھی پیش پیش ہیں انسداد کورونا مہم میں

کورونا وائرس نے جہاں انسانی زندگی کو عالمی سطح پر بہت زیادہ متاثر کیا ہے وہیں مختلف ممالک بالخصوص ایران کے عوام میں ہمدردی، انسانیت، ایثار و فداکاری اور آپسی اتحاد و انسجام کے جذبے میں بھی تازہ روح پھونک دی ہے جس کی روزانہ بڑی خوبصورت اور انکوھی مثالیں کیمرے کی نگاہ میں قید ہوتی ہیں۔ ان تصاویر میں …

مزید پڑھیں »

وزیر اعلی جام کمال خان کا اُن منافق و بغض بھرے تجزیہ نگاروں سے شکوہ جو پوری دُنیا پر پھیلی وباء کو تفتان سے جوڑتے رہے۔۔۔۔ کوئ ان اندھے بہرے بہروپیے منافقوں سے ۔پوچھے لاطینی امریکہ اور افریقہ کے کونے کونے سے لیکر دوسرے آخر تک جاپان سے لیکر بولیویا تک روس سے یورپ تک کیا کرونا وائرس ۔تفتان سے گُزر کر آیا ہے سادہ عوام کو گمراہ کر کے دلوں میں وسوسے ڈالنے والے شیطان ہیں۔

https://www.facebook.com/103863417905018/videos/233738181083577/

مزید پڑھیں »