جمعہ , 19 اپریل 2024

میڈیا

امریکی دہشتگردوں کے خلاف عراقی عوام کا تاریخی میلین مارچ ۔ ویڈیوز + تصاویر

عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ صدی کا دوسرا سب سے عظیم اور تاریخی مظاہرہ کر کے امریکہ اور اسکے دہشتگردوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا بھرپور اعلان کیا۔ اس عظیم الشان مظاہرے کی کال صدر جماعت کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے دی تھی جسکی سبھی عراقی جماعتوں نے بھرپور حمایت کی۔ رپورٹ کے مطابق یہ گزشتہ صدی میں …

مزید پڑھیں »

سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس …

مزید پڑھیں »

بے بس سوپر پاور! ۔ پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی انقلاب کو لے کر آپ سربلندی کا احساس کیا کریں!رہبر انقلاب اسلامی بچوں اور نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اسلامی انقلاب کو لے کر آپ سربلندی کا احساس کیا کریں، آج مغربی ایشیا میں دنیا کی بڑی طاقتوں کے تمام منصوبےخاک میں مل چکے ہیں، خود وہی اعتراف کرتی ہیں کہ یہ اسلامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں »

ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر

دشمن اور سامراج کی لاکھ کوششوں اور سازشوں کے باجود آج ایران اور عراق پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے کے قریب ہو کر اتحاد، یکجہتی، ہمدلی اور برادری کی بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔ دشمن اور سامراج نے لاکھ چاہا اور مسلسل سازشیں رچیں کہ ایران و عراق کو تقسیم کیا جائے، ان کے عوام کے درمیان خلیج پیدا کر …

مزید پڑھیں »

امریکا کی ماہیت ! ۔ پوسٹر

بانی انقلاب اسلامی نے اب سے کئی دہائی قبل امریکہ کو شیطان بزرگ کا لقب دیا تھا۔ شیطان بشریت کے لئے سوائے تباہی و بربادی کے اور کوئی تحفہ نہیں رکھتا۔ امریکہ نےاپنے مزاج، اقدامات، بیانات اور پالیسیوں سے بخوبی ثابت کر دیا ہے کہ امام خمینی (رہ) کا کہا غلط نہیں تھا اور وہ واقعی معنیٰ میں بڑا شیطان …

مزید پڑھیں »