پیر , 5 جون 2023

پاکستان

اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی میڈیا پر چلانے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد:اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی میڈیاپرچلانےپرپابندی لگادی، عدالت نے شہزاد اکبرکے بھائی مراد اکبرکی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں حکم جاری کیا کہ کیس کا صرف تحریری حکم چلےگا۔ سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبرکی بازیابی کی درخواست پرسماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل،سیکرٹری داخلہ اورآئی جی اسلام …

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف بھی جائیں گے۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن، مکیش چاؤلہ سمیت …

مزید پڑھیں »

سارا ملک 9 مئی واقعہ پر لعنت بھیجتا، خدارا بیگناہوں کو رہا کیا جائے: شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سارا ملک 9 مئی واقعہ پر لعنت بھیجتا اور شرمناک قرار دیتا ہے، خدا کیلئے بے گناہوں کو رہا کیا اور گناہ گاروں کو سزا دی جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چودھری رابطے میں ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔اسلام آباد کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر اسد عمر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ دوران گفتگو صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ جہانگیر ترین کی پارٹی میں ہوں …

مزید پڑھیں »

دفاعی تنصیبات پرحملے کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا، رانا ثنا اللہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کی ہے، ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں اور نہ معافی ملے گی۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، دفاعی تنصیبات پرحملے کرنے والوں …

مزید پڑھیں »

مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، ہم اس پر خاموش نہیں رہیں گے،ایم کیوایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئرڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، ہم اس پر خاموش نہیں رہیں گے،ہمیں درست شمار نہیں کیا گیا تو ہم سے کوئی امید نا رکھی جائے۔ بہادرآباد سے متصل پارک میں حالیہ مردم شماری میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر پر یس کانفرنس سے خطاب …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹی پی مذاکرات کے لیے پہلے ہتھیار ڈالے، پاکستانی حکام

اسلام آباد: پاکستان نے عبوری افغان حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے ہتھیار ڈال دینے کی صورت میں بات چیت پر غور کیا جا سکتا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستان موجودہ حالات میں ٹی ٹی پی سے مزید مذاکرات کا خواہاں نہیں ہے لیکن افغان طالبان اب بھی بات …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم کی حکومت معاشی بھنور میں پھنس گئی

کراچی: پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت مخمصے میں پھنس گئی، اپنی سکت سے بڑھ کر مشکل فیصلے کرنے کے باجودہ آئی ایم ایف پلان بحال کرنے کو تیار نہیں ہے، اگر اتحادی حکومت نے الیکشن بجٹ میں ریلیف نہ دیا تو رہا سہا سیاسی سرمایہ بھی ہاتھ سے جاتا رہے گا۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر …

مزید پڑھیں »

چوہدری خاندان کو چپراسی کے اکاؤنٹ سے 32 کروڑ کی منتقلی کا انکشاف

لاہور: پنجاب اسمبلی کے چپراسی کے اکاؤنٹ سے چوہدری خاندان کو 32 کروڑ سے زائد رقم منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سےسابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے اور 2 بہوؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ لاہور ہائی کورٹ کو جمع کروائی گئی ہے، جس میں حیران کن انکشافات ہوئے …

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب

لاہور: ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کرلیں۔پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس علی باقر نجفی نے شاہ محمود قریشی کےخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ کل تک بتایاجائے کہ …

مزید پڑھیں »