جمعہ , 19 اپریل 2024

پاک

شہر اقتدار قیاس آرائیوں کی زد میں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست 2023 ء کو مکمل ہو جائے گی، جس کے بعد 60 روز میں انتخابات ہونا آئینی تقاضا ہے۔اگر اسمبلی مدت پوری ہونے سے ایک روز بھی پہلے تحلیل کر دی جائے تو نوے روز یعنی نومبر کے وسط سے قبل انتخابات کرانا آئین کا منشا ہے، مگر وطنِ عزیز میں غیر یقینی …

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کرلی

لاہور:  سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری حاصل کرلی۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے 55 سال پہلے بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی جوکہ گم ہوگئی تھی، قائد مسلم لیگ(ن) نے 1968ء میں جی سی یونیورسٹی سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔ ڈگری گم ہونے کی صورت میں …

مزید پڑھیں »

جین میریٹ کو پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جین میریٹ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون ہائی کمشنر ہوں گی، وہ اس سے قبل کینیا میں برطانوی ہائی کمشنز کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔ واضح رہے کہ جین میریٹ کو ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »

بجٹ سے ٹیکسٹائل، سٹیل ملیں ایک ہفتے میں بند ہونے کا خدشہ ہے، رضا ربانی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ سے یہ خدشہ ہے کہ ٹیکسٹائل اور سٹیل ملیں ایک ہفتے کے اندر بند ہو جائیں گی۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی سامراج کے کہنے پر آئی ایم ایف شاید معاہدہ نہیں کرنے جا رہا، …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف شواہد موجود، مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، رانا ثنا اللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، دفاعی تنصیبات پر حملوں کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں چلے گا۔دنیا نیوزکے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جے …

مزید پڑھیں »

منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

قصور: منشیات کی بھاری مقدار پاکستان سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون سرحد کے قریب پاکستانی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارت سے بھاری مقدار میں منشیات لیکر اڑنے والا ڈرون بارش کے باعث کنٹرول سے باہر ہوکر گنڈا سنگھ کے سرحدی علاقے گدوپلی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ ڈرون گرنے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فوری …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کا باغ ضمنی انتخاب کے نتائج ماننے سے انکار

مظفرآباد:  آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ کے انتخابی حلقہ ایل اے 15 باغ دو سے پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار ضیا القمر 25755 ووٹ لے کر الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے، ن لیگ کے امیدوار راجہ مشتاق منہاس نے 20485 ووٹ لیے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار محمد ضمیر خان 4942 ووٹوں تک محدود رہے، مجموعی طور پر اس …

مزید پڑھیں »

آج جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات ہوئی، وہ اپنے عزم پر پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ کھڑے ہیں، اہلیہ

لاہور: اہلیہ چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آج جیل میں چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات ہوئی، ان کا اللہ پر توکل دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور سکون ملا، وہ اپنے عزم پر پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں اہلیہ چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کا اپنی فیملی اور تمام …

مزید پڑھیں »

صدر علوی کی اہلیہ کیساتھ ٹریفک پولیس آفس آمد، ڈرائیونگ لائسنس بنوایا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ٹریفک پولیس آفس پہنچے، اس موقع ان کی اہلیہ ثمینہ علوی بھی ان کے ساتھ تھیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ ڈرائیونگ لائسنس کیلئے بائیو میٹرک تصدیق بھی کروائی، انہوں نے مختلف کاؤنٹرز پر جا کر پراسس مکمل کروایا۔ اس موقع پر صدر …

مزید پڑھیں »

ن لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کل ہوں گے، مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز (ن) لیگ کے مرکزی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت کریں گی، جنرل کونسل اجلاس میں پارٹی آئین میں بھی ترامیم لانے کا امکان ہے، سوشل میڈیا ونگ کو پارٹی آئین میں شامل کرکے باقاعدہ ونگ …

مزید پڑھیں »