ہفتہ , 4 دسمبر 2021

پاک

آزاد کشمیر زلزلہ : جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چالیس تک جا پہنچی

مظفرآباد : میر پور آزاد کشمیر میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چالیس ہوگئی، درجنوں زخمی افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، زلزلہ سے6ہزار گھر متاثرہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل میر پور آزاد کشمیر، جہلم، ظفر وال اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چالیس تک …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 57 واں روز

سری نگر: آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 57ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 57ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کررکھی ہے …

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر: وزیر اعظم آج زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

میرپور: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں نوجوانوں کے لیے اپنا کاروبار شروع کرنے کا سنہرا موقع

پشاور: خیبرپختونخواہ کے وزیر برائے سیاحت ویوتھ افیئرز عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبے میں نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینئر وزیر برائے سیاحت ویوتھ افیئرز عاطف خان نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ …

مزید پڑھیں »

چمن میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما کی موت نو افراد زخمی

  کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں بم دھماکے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولوی حنیف بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسے۔چمن کے اسسٹنٹ کمشنریاسر دشتی نے جے یو آئی رہنما کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ اس بم دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما اور ایک بارہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر کے بعد مقبوضہ کشمیر میں جشن

کشمیر: وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر تقریر کے بعد مقبوضہ وادی میں کرفیو کے باوجود کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور جشن منایا۔ گزشتہ روز عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کو دنیا کے سامنے بے نقاب …

مزید پڑھیں »

کراچی میں بارشیں، پی ڈی ایم اے نے ہلاکتیں نہ ہونے کا دعویٰ کر دیا

کراچی: سندھ کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 3 روز کے دوران طوفانی بارشوں میں کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے کراچی میں بارشوں کے دوران کسی بھی قسم کے نقصان کے نہ ہونے کا دعویٰ کر دیا، اتھارٹی کا کہنا …

مزید پڑھیں »