ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاک

خیبر پختونخوا: بارودی سرنگ دھماکے، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلکا ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کیمپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا منصفانہ انتخابات کے مطالبے پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شفاف انتخابات اور لیول پلیئنگ فیلڈ کے حصول کے لیے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی، پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ہفتے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی کور کمیٹی …

مزید پڑھیں »

روڑے نہ اٹکائے جائیں، آج ہر صورت غزہ مارچ ہوگا، سراج الحق کا اعلان

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہمارے راستے میں روڑے نہ اٹکائے جائیں آج ہر صورت غزہ مارچ ہوگا۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نےغزہ پر زمینی حملے شروع کر دیئے ہیں، مسجد اقصیٰ کوعبادت کے لئے بند کردیا گیا ہے، غزہ اس وقت ایک تنور بن گیا ہے، غزہ میں انٹرنیٹ …

مزید پڑھیں »

لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پیپلزپارٹی کا مؤقف خوش آئند ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ’’ایک ذمہ دار شخصیت‘‘ کی جانب سے تحریک انصاف کی شمولیت کے بغیر انتخابات کو تسلیم نہ کرنے کا بیان درست سوچ کا عکاس ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی ذیلی سیاسی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں ملکی …

مزید پڑھیں »

نئے پاکستان کا ادھورا مشن پورا کریں گے، 300 یونٹ تک بجلی فری ہوگی، آئی پی پی

جہانیاں: استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہم نے دس سال محنت کی مگر اقتدار میں آتے ہی ہمیں نکال دیا گیا اور پی ٹی آئی ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں چلی گئی جن کا کچھ لینا دینا نہیں تھا۔ جہانیاں میں استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کھل کر سامنے آگئی: اعتزاز احسن

لاہور:  پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما، معروف قانون دان اعتزازاحسن نے کہا کہ نوازشریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کھل کر سامنے آگئی ہے۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما، معروف قانون دان اعتزاز احسن نے پارٹی رہنما نوید چودھری کی اہلیہ کی رسم قل میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل پر اب تو …

مزید پڑھیں »

ضلع کرم میں کشیدگی برقرار، تازہ جھڑپوں میں مزید 7 افراد قتل

کرم:ضلع کرم میں 2 مذہبی گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں مزید 7 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، حکام کا کہنا ہے کہ صورت حال پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔رپورٹ کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں فرقوں کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل تیز کرنے کیلئے مزید کراسنگ پوائنٹس قائم

اسلام آباد:غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے لیے حکومت کی جانب سے مقرر کردہ آخری تاریخ نزدیک آ رہی ہے، حکام نے انخلا کے عمل کو تیز کرنے کے لیے ’ہولڈنگ سینٹرز‘ قائم کر دیے اور اضافی بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھول دیے۔ رپورٹ کے مطابق غیرقانونی تارکین وطن کی افغانستان اور ایران واپسی کے عمل کو تیز کرنے کے …

مزید پڑھیں »

استحکام پاکستان پارٹی کا آج جہانیاں میں پاور شو، تیاریاں مکمل

جہانیاں:استحکام پاکستان پارٹی کا جہانیاں میں جلسہ آج ہو گا جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔جلسے کیلئے 100 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیار کرلیا گیا، پنڈال میں 30 ہزار سے زائد کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں، استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر خان ترین بذریعہ ہیلی کاپٹر جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ عون چودھری نے …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا نے سنسی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

نئی دہلی:آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 1 وکٹ سے شکست دے دی۔چنائی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 271 رنز کا مطلوبہ ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 47 اوورز میں پورا کیا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے ایڈن مارکرم نے 91 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر …

مزید پڑھیں »