اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کی روشنی میں کمرہ نمبر ایک میں 5 کیمرے لگا دیے گئے …
مزید پڑھیں »پاکستان
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی براہ راست نشر، فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور
اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم فل کورٹ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون پر سماعت کر رہا ہے جس کی کارروائی براہ راست نشر کی جا رہی ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کر لی۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس انڈ پروسیجرایکٹ کے خلاف …
مزید پڑھیں »جزیلہ اسلم سپریم کورٹ کی پہلی خاتون رجسٹرار مقرر
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کردیا گیا ہے، سپریم کورٹ آف پاکستان میں تقرری سے قبل جزیلہ اسلم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج اوکاڑہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اتوار کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھانے والے …
مزید پڑھیں »فل کورٹ بینچ آج ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس‘ کی سماعت کرے گا
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے گزشتہ روز تشکیل کردہ فل کورٹ بینچ آج ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ کے خلاف دائر درخواستوں کی …
مزید پڑھیں »اسلام آباد ٹریل فائیو پرمشکوک بیگ سے 3 ہینڈ گرینیڈ، پستول اور گولیاں برآمد
اسلام آباد:اسلام آباد ٹریل 5 پر مشکوک بیگ سے تین ہینڈ گرینیڈ، پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق مشکوک بیگ کی موجودگی پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بھی پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق مشکوک بیگ سے 3 ہینڈ گرینیڈ بم، پستول، گولیاں اور …
مزید پڑھیں »آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ( ن )کی سینیئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بغض میں عوام کو سزا دی گئی،امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی۔ پارٹی کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب میں ن لیگ کی چیف آرگنائزر نے کہا کہ نوازشریف کو اللہ تعالی نے سرخرو …
مزید پڑھیں »سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 3 سے گرفتار کیا گیا۔شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی، اسلام آباد پولیس اور …
مزید پڑھیں »راجہ ریاض مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے
لندن: سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر اعتمان کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔راجہ ریاض نے نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس دوران اسحاق ڈار، عطا اللہ تارڑ، اعظم نذیر تارڑ و دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔ ملاقات کیلیے روانگی …
مزید پڑھیں »بلوچستان: پاک۔ایران سرحد پر تجارت کی بندش کے خلاف مظاہرہ
کوئٹہ:پاک-ایران سرحد سے ملحقہ علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کے خلاف نیشنل پارٹی، حق دو تحریک اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں اور حامیوں سمیت لاکھوں افراد نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور تربت شہر میں دھرنا دیا۔ تربت شہر میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور حامیوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا کر مختلف سڑکوں اور گلیوں میں مارچ …
مزید پڑھیں »نواز شریف کی واپسی سے قبل لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم سے مشاورت
لندن:لندن میں گزشتہ روز مسلم لیگ (ن)کے ہیڈکوارٹرز اسٹین ہوپ ہاؤس میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کی منصوبہ بندی سے قبل اپنی قانونی ٹیم کے اہم ارکان سے مشاورت کی۔ سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وکیل امجد پرویز ملک نے پارٹی سربراہ سے ملاقات کی، ذرائع …
مزید پڑھیں »