جمعرات , 27 جنوری 2022

پاکستان

گلگت؛ وادی نلتر میں دہشت گردوں کی فائرنگ؛ 2 شہری شہید

گلگت کے علاقے نلتر بالامیں پکنک پر جانے والے دو نوجوان کو مقامی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وادی نلتر بالا میں پکنک پر جانے والے دو نوجوانوں کو مقامی دہشت گردوں نے قوالی چلانے پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ گلگت بلتستان پولیس کے مطابقفائرنگ سے فرجات حسین نامی نوجوان …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہے ، ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سےمزید30 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس سے اموات کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی جبکہ کورونا کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز کر گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کوروناوائرس کےحملوں میں تیزی آنے …

مزید پڑھیں »

طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایئربس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج منگل کی صبح کراچی پہنچ گئی ۔پاکستان ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ٹیکنیکل ماہرین 22 مئی کو کراچی میں پرواز پی کے 8303 کی تباہی کی وجوہات کی تحقیقات اور طیارہ حادثے کی پاکستانی تحقیقاتی …

مزید پڑھیں »

کسی بھی سیاسی، فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی یا فوجی جارحیت کا بھی منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابقآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا اور عید لائن آف کنٹرول پر پونا سیکٹر میں جوانوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں چاند آگیا؛24 مئی بروز اتور عید ہوگی؛ مفتی منیب الرحمن

کراچی؛ چیئر مین رویت حلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت رویت حلال کمیٹی کا اجلاس کراچی محکمہ موسمیات کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق پاکستان مین بیشتر مقامات پر مطلعہ صاف تھا۔ حافظ محمد یوسف جو چمن میں رویت حلال کمیٹی کے ممبر بھی ہے انہوں نے بتایا کہ ہمارے ساتھ اعتکاف …

مزید پڑھیں »

ایران سے آنے والے زائرین کیلئے ناقص انتظامات نے تنازع کو جنم دیا، رپورٹ

اسلام آباد: ایک جانب سے الزام عائد کیا جاتا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان میں ایران سے واپس آنے والے زائرین کے ذریعے پھیلا وہیں ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے وبا سے متاثرہ ملک سے واپس آنے والوں کے لیے ناقص انتظامات نے تنازع کو شدید کردیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

’آج عیدالفطر کا چاند واضح نظر آجائے گا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آج غروب آفتاب کے بعد دوربین سے عید الفطر کا چاند واضح نظر آجائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 22 مئی کی رات 10 بج کر 39 منٹ پر شوال کے چاند کی پیدائش ہوچکی ہے اور آج …

مزید پڑھیں »

کراچی طیارہ حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی، بیشتر لاشیں ناقابل شناخت

گزشتہ روز قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی جب کہ صرف 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پروازپی کے 8303 ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگئی جس میں 91 مسافر اور عملے کے7 …

مزید پڑھیں »

کورونا وبا؛ مصدقہ مریضوں کی تعداد 51 ہزار 889 ہوگئی، ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 51 ہزار 889 ہوگئی جب کہ اس وائرس سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 50 اموات ہوئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 387 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کی …

مزید پڑھیں »

لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد طیارے سے متعدد پرندے ٹکرائے، ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق ایوی ایشن حکام کو طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ دے دی گئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد پرندوں سے بھی ٹکرایا۔رپورٹ کے مطابق لینڈنگ گیئرخراب ہونے پرپائلٹ …

مزید پڑھیں »