جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

سینئر سرکاری افسروں کے موبائل فون ہیک کرنے کی سازش بے نقاب

اسلام آباد: سیکیورٹی اداروں نے سینیئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب کردی۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق سازش میں ملوث عناصر نے سرکاری عہدیداروں کے نام پر سرکاری افسران اور بیوروکریسی سے حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی۔ حساس ڈیٹا تک رسائی کے لیے واٹس ایپ پر …

مزید پڑھیں »

مجھے وزارت توشہ خانہ کے ڈاکو پر تنقید سے نہیں اپنی کارکردگی پر ملی، جمال شاہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر ثقافت جمال شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ناقدین کو تگڑا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں وزارت اپنی کارکردگی پر ملی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک خاتون نے جمال شاہ پر طنز کیا کہ انہیں چئیرمین پی ٹی آئی پر تنقید کی بدولت وزارت ملی ہے۔جمال شاہ نے خاتون کو …

مزید پڑھیں »

کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج

اسلام آباد: کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے بعد بھاری بلز اور ٹیکسز نے عوام کو سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کر دیا ہے، ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں عوام بلز میں بے …

مزید پڑھیں »

عام انتخابات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں ہے، پیپلز پارٹی

کراچی: پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی ایک رائے ہے عام انتخابات میں تاخیر قبول نہیں ہے۔بلاول ہاؤس کراچی میں سی ای سی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل نے واضح کیا ہے …

مزید پڑھیں »

ن لیگ اور الیکشن کمیشن میں انتخابی اخراجات قابو رکھنے پراتفاق

اسلام آباد :انتخابات معاملے پرن لیگ اورالیکشن کمیشن میں انتخابی اخراجات قابومیں رکھنے پراتفاق ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے جلد اوربروقت انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرا دی۔مسلم لیگ ن کا 6 رکنی وفد الیکشن کمیشن آف پاکستان پہنچا جہاں چیف الیکشن کمشنر سے انتخابی عمل سے متعلق معاملات پرمشاورت ہوئی۔ مشاورت کے بعد احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں …

مزید پڑھیں »

لندن : لندن میں علاج کی غرض سے قیام پذیر پاکستان مسلم ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے ہوگئی۔ن لیگ کے اجلاس کے بعد نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ قوم کےسامنےحقائق آچکے،دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوچکا ، اقامہ کاجوفیصلہ کیاگیا وہ بدنیتی پرمبنی تھا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

عام انتخابات پرمشاورت کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کے لیے الیکشن کمیشن نے دیگرسیاسی جماعتوں کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پیپلزپارٹی سے 29 اگست کو مشاورت ہوگی۔ جبکہ ایم کیو ایم ،جماعت اسلامی، اے این پی اور دیگرجماعتوں سے بھی مشاورت ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے میں 4 جماعتوں کو مشاورت کے لئے بلایا تھا۔ دیگرجماعتوں کو بھی …

مزید پڑھیں »

پاکستان سےمتعلق رائےیہاں قیام کےدوران ذاتی تجربےکی بنیاد پرقائم کریں، آرمی چیف

راولپنڈی : امریکی یونیورسٹی کے طلبا کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہاروڈ یونیورسٹی کے38 رکنی وفد میں مختلف ممالک کے طلبا شامل تھے۔ آرمی چیف نے طلباء سے گفتگو میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرروشنی ڈالی۔ خطےمیں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کا بھی ذکر کیا۔ جنرل عاصم …

مزید پڑھیں »

ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

:لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے رائے ونڈ میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، مریم نواز شریف نے پاکستان میں سفارتی ذمہ داریاں ملنے پر جین میریٹ کو مبارک باد دی مریم نواز نے انسداد دہشت گردی کے شعبے میں …

مزید پڑھیں »

موجودہ حالات کے ذمہ دار سیاستدان ہیں، ن لیگ 1 سال میں کچھ نہ کر سکی، خاقان عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے 4 سال کچھ نہیں کیا اور ن لیگ کی حکومت بھی 1 سال کچھ نہیں کر سکی۔اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس ملک میں سیاسی انتشار ہو وہ ملک نہیں چل سکتے، …

مزید پڑھیں »