جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

سوات :جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 جوان بھی شہید ہوئے۔جنوبی وزیرستان کے علاقے عثمان منڈا میں پاک فوج نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 6 جوان …

مزید پڑھیں »

کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ پانی ہے، ہم کام چاہتے ہیں لڑائی نہیں: حافظ نعیم الرحمان

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی فراہمی کا نظام ہے، ہم کام چاہتے ہیں لڑائی نہیں۔ایم ڈی واٹر بورڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 18 سے 20 سال پہلے نعمت اللہ خان کے دور میں کےفور پر کام شروع …

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔نگران وزیراعظم اور گورنر سندھ کے درمیان ملاقات کے دوران صوبہ سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعظم سے درخواست کرتے ہوئے کہا شہرقائد کےانفرا سٹرکچر …

مزید پڑھیں »

سندھ کی حکمران پارٹی نے ظالم وڈیروں کا سہارا لیکر صوبے کو جنگل بنا دیا، سراج الحق

لاہو: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا سندھ کی حکمران پارٹی نے ظالم وڈیروں کا سہارا لے کر صوبے کو جنگل بنا دیا ہے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا سندھ پر سالہا سال سے ڈاکو راج مسلط ہوتا رہتا ہے، عوام کو امن، انصاف اور ترقی سے محروم رکھا گیا، بچیاں تک محفوظ نہیں، پورے ملک میں آگ لگی ہے، …

مزید پڑھیں »

حمیرا احمد کا بحیثیت پرنسپل سیکرٹری صدر پاکستان خدمات انجام دینے سے انکار

اسلام آباد:صدر مملکت نے گزشتہ روز اپنے پرنسپل سیکرٹری وقار احمد کی خدمات واپس دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ حمیرا احمد کو سیکرٹری تعینات کیا جائے، تاہم حمیرا احمد نے صدر پاکستان کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا ہے۔ گزشتہ روز صدر عارف علوی نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری سید توقیر حسین …

مزید پڑھیں »

ہم حکومتی نظام کار میں بڑی تبدیلی نہیں لاسکتے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کا کہنا ہے کہ ہم حکومتی نظام کار میں بڑی تبدیلی نہیں لاسکتے، معمول کی پالیسوں پر عمل پیرا رہیں گے، ہماری بنیادی ذمہ داری انتخابات کیلئے بھر پور معاونت فراہم کرنا ہے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس جاری ہے، جس کے ایجنڈے میں رواں مالی سال کیلئے دیت کی …

مزید پڑھیں »

سانحہ جڑانوالہ میں 6 کروڑ 70 لاکھ کے مالی نقصان کا تخمینہ

جڑانوالہ:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ روز مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جڑانوالہ کا دورہ کیا اور ان خاندانوں میں معاوضے کے چیک تقسیم کیے جن کے گھروں اور گرجا گھروں کو پرتشدد ہجوم نے چند روز قبل توہین مذہب کے مبینہ الزام کے بعد تباہ کر دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کی …

مزید پڑھیں »

جیل میں ’برے حالات‘ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان کو بہتر سہولیات فراہم

اٹک:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان نے اٹک جیل کا دورہ کرنے کے بعد اپنی معائنہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو جیل کے جس سیل میں رکھا گیا ہے اس کے سامنے سی سی ٹی وی کیمرا نصب ہے جس کی وجہ سے قضائے حاجت اور …

مزید پڑھیں »

صدر کے ٹویٹ سے بھونچال آگیا، معاملہ سلجھنے کی بجائے الجھ رہا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے صدر عارف علوی ٹویٹ کر کے بھونچال لے آئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ صدر عارف علوی کے ٹویٹ کے بعد نہ نگران لاء منسٹر کو اور نہ ہی لاء منسٹری کو …

مزید پڑھیں »

رینجرز نے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی،6 بھارتی اسمگلرز گرفتار

اسلام آباد:پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 6 بھارتی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جولائی سے 3 اگست تک دراندازی کرنے …

مزید پڑھیں »