مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ سیکورٹی فورسز کے 4 جوان زخمی ہوگئے۔مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر چھاپا مارا جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 9 دہشت …
مزید پڑھیں »پاکستان
جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع ہوگی: ائیر چیف
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئر چیف مجاہد انور خان نے کہا کہ جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع ہو گی، اییسا ریڈار بنانے والی 2 چینی کمپنیوں میں سے ایک کا انتخاب جلد کیا جائے گا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان نے غیر ملکی کو جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں »ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں: اسد عمر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی صورت میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تاثر مسترد کردیا۔قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں، آئی ایم …
مزید پڑھیں »پاکستان نے ایف اے ٹی ایف سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ پیش کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ پیش کر دی۔ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کا اجلاس چین میں ہوا جس میں پاکستانی وفد نے سیکریٹری خزانہ یونس ڈاگا کی سربراہی میں شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایشیا پیسیفک گروپ کے اجلاس کے دوران ایف …
مزید پڑھیں »نواز شریف کی لیگی رہنماؤں کو حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایات جاری کر دیں۔کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور اہلخانہ نے ملاقات کی۔ نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں ایاز صادق، خواجہ آصف، پرویز رشید، احسن اقبال، میاں جاوید لطیف، غلام دستگیر اور سعدیہ عباسی شامل تھے۔ اس کے علاوہ مریم …
مزید پڑھیں »سابق صدر آصف زرداری کی نیب راولپنڈی میں پیشی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی میں پیش ہوگئے۔نیب راولپنڈی نے بد عنوانی سے متعلق متعدد کیسز اور جاری تحقیقات میں تفتیش کے لیے سابق صدر آصف زرداری کو طلب کررکھا تھا۔آصف زرداری کی نیب میں پیشی کے موقع پر ان کے وکیل فاروق …
مزید پڑھیں »ڈاکٹر سلمان شاہ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اکنامک افیئرز مقرر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیراعلیٰ کا مشیر مقرر کردیا۔پنجاب حکومت نے سلمان شاہ کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سلمان شاہ اکنامک افیئرز اور منصوبہ بندی کے مشیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو فوری ذمہ داریاں سنبھالنے …
مزید پڑھیں »ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے غربت مٹاؤ مہم مقرر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ میں ایک رکن کامزید اضافہ ہو گیا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و غربت مٹاؤ مہم مقرر، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق ثانیہ نشتر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و غربت مٹاؤ مہم ہوں گی۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل …
مزید پڑھیں »رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلائیں گے،آصف زرداری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری نے رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا حکومت مخالف تحریک پارلیمنٹ نہیں، سڑکوں پر چلائیں گے۔سابق صدر آصف زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی، بلاول بی بی شہید کا بیٹا ہے، انگاروں پر چلے گا، ماضی اور …
مزید پڑھیں »اثاثہ جات کیس : عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت منظور
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں علیم خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما کو ایک ایک کروڑ روپے کے دومچلکے جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ …
مزید پڑھیں »