جمعرات , 2 دسمبر 2021

پاکستان

وزیر تعلیم بلوچستان یار محمد رند نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر تعلیم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ یار محمد رند نے اسی پر بس نہ کرتے ہوئے اس بات کی طرف بھی اشارہ دیا کہ وہ اپنے سیاسی دوستوں اور حلقے کے عوام سے مشاورت کے بعد پی …

مزید پڑھیں »

بلوچستان حکومت کا عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیالانگو نے کہا کہ عثمان کاکڑ کی موت کے حوالے سے ان کے خاندان کے پاس کوئی ثبوت ہے تو لے آئیں ہم تحقیقات کرانے …

مزید پڑھیں »

لاہور: حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

لاہور: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے گھر کے قریب بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے چارکی حالت تشویشناک ہے۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 30 کلو گرام سے زائد غیر ملکی ساختہ دھماکا خیز مواد اوربال بیئرنگ استعمال کیے …

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی اور اقوام متحدہ کا پاکستان کیلئے تین ایوارڈز کا اعلان

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی اور اقوام متحدہ کی آرگنائزیشن برائے خوراک و زراعت نے پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے پاکستانی انسٹیٹیوٹ اور سائنسدانوں کو مجموعی طور پر تین ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انٹرنیشنل ایجنسی کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے ادارے نے پاکستان کے نیوکلیئر انسٹیٹوٹ برائے زراعت اور بائیولوجی کو مشترکہ طور پر بہترین کارکردگی کا …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام آیت اللہ رئیسی کو معاشی مشکلات کے خاتمہ کیلئے ایک ذمہ دار صدر کی حیثیت سے دیکھیں گے، علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی فتح ایرانی قوم کے لئے حوصلہ افزا ہے۔ امید ہے کہ ایرانی عوام انہیں معاشی مشکلات کے خاتمہ کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور مصر کی پہلی مشترکہ فضائی دفاع کی مشقیں اختتام پذیر

قاہرہ: پاکستان اور مصر کی مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کی اختتامی تقریب مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہوئی۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کے مطابق گذشتہ روز اختتامی تقریب میں کمانڈر آرمی ائیر ڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے قاہرہ میں مشق کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر اسکائی گارڈ ون میں پاک آرمی ائیر …

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ کا وزیراعظم سے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

کراچی: سندھ کے گورنر عمران اسمٰعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے سندھ پولیس سربراہ کو ‘جانب دار’ قرار دیتے ہوئے انہیں منصب سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسمٰعیل نے کہا کہ انہوں نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق مہر کو …

مزید پڑھیں »

سندھ کے سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد

کراچی: سندھ کابینہ نے صوبائی حکومت کے ملازمین کے لیے پینشن اصلاحات کی منظوری دے دی جس کے تحت قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پینشن بل کو کنٹرول کرنے کے لیے اصلاحات پر غور کیا گیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے جاری …

مزید پڑھیں »

حامد میر کے خلاف بغاوت کی کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہو: لاہور ہائیکوٹ میں معروف صحافی اور ٹی وی اینکر پرسن حامد میر کے خلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ معروف ٹی وی شو ‘کیپٹل ٹاک’ کی طویل عرصے سے میزبانی کرنے والے حامد میر نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں جذباتی تقریر کی تھی، جس میں انہوں نے صحافیوں پر ہونے مسلسل حملوں کی تفتیش …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ایران مشترکہ سرحدی منڈیوں کی تعمیر جاری

اسلام آباد: پاکستان کی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر تین منڈیوں کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ یہ مشترکہ سرحدی منڈیاں صوبہ بلوچستان میں ایران کی سرحدوں کے قریب تعمیر کی جا رہی ہیں۔ عبد الرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ مشترکہ سرحدی …

مزید پڑھیں »