جمعرات , 7 دسمبر 2023

پاکستان

سندھ سے سسٹم ختم ہونا ضروری ہے، سعد رفیق کی بلاول پر جوابی تنقید

لاہور: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو کی تقریر اور الزامات پر ردعمل جاری کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعظم کے منصب سے بڑھتا ہوا فاصلہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین کی ناراضی کی واحد وجہ ہے، بلاول بھٹو دل چھوٹا نہ کریں بلکہ ہمت کریں …

مزید پڑھیں »

9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع ہو گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 18 نومبر تک ضمانت منظور کی تھی۔ سماعت کے موقع پر شیخ رشید اپنے وکیل سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ کے ہمراہ جج ملک اعجاز آصف کے روبرو عدالت …

مزید پڑھیں »

چکوال: مدرسے کے 15 نابالغ طلبہ کے جنسی استحصال کے الزام میں 2 معلم گرفتار

چکوال:چکوال میں مدرسے کے 15 نابالغ طلبہ کے جنسی استحصال کے الزام میں 2 معلم گرفتار کرلیے گئے اور ان کے خلاف ’غیر فطری جرائم‘ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک متاثرہ بچے کے والد اور چچا نے گزشتہ روز اوپن کورٹ یا کچہری کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ریٹائرڈ) …

مزید پڑھیں »

سموگ تدارک کیلئے چین کے ماہرین ماحولیات کی خدمات لینے کا فیصلہ

لاہور: سموگ کے تدارک کیلئے چین کے ماہرین ماحولیات کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔صوبائی وزیر ماحولیات بلال افضل نے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ان کے آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں چین کے ماہرینِ ماحولیات کی خدمات سے استفادہ کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر بلال افضل نے کہا کہ وزیر …

مزید پڑھیں »

حکومت اور وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینےکے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی ہیں، جن میں وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سید عاصم منیر کی شیعہ سنی علمائے کرام سے ملاقات،مختلف امور پر گفتگو

راولپنڈی: آرمی چیف سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقا ت کی۔تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈ کوارٹرز ملاقات میں شامل تھے۔علمائے کرام و مشائخ نے متفقہ طور پر انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کی مذمت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا …

مزید پڑھیں »

ملک میں معاشی تباہی کرنے والوں کو بے نقاب ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

پشاور:  سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معاشی تباہی حادثے کے تحت نہیں باقاعدہ منصوبہ بندی سے ہوئی ہے، ملک میں معاشی تباہی کرنے والوں کو بے نقاب ہونا چاہیے۔پشاور میں جلسہ عام سے خطاب میں سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اب ہمیں پرانی لکیریں مٹا کر نئے مستقبل کو …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

اسلام آباد: سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپیلوں کے معاملے میں وفاقی حکومت نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کے توسط سے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے ، اپیل میں سپریم کورٹ کے 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی …

مزید پڑھیں »

حکومت اور وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینےکے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی ہیں، جن میں وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج …

مزید پڑھیں »

ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے۔جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ سے ملاقات کے دوران آرمی چیف سید عاصم منیرنے کہا کہ بغیر کسی مذہبی، صوبائی، قبائلی، لسانی، …

مزید پڑھیں »