جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، صمصام بخاری کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر نے استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر خان ترین سے ملاقات کی، آئی پی پی رہنما عون چودھری اور نعمان لنگڑیال بھی اس موقع پر …

مزید پڑھیں »

9 مئی واقعات، بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد:عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نومئی کے واقعات میں درج مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا،جبکہ چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 9 مئی واقعات میں چیرمین تحریک انصاف اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف درج …

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعظم انوار الحق نے معیشت سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد:ملکی معاشی صورتحال نگران وزیراعظم انوارالحق نے معیشت سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وزارت خزانہ، ایف بی آراورمتعلقہ ادارے وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں آئی ایم ایف پروگرام اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا، …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق

کراچی: سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں ڈیڈ لاک ختم جبکہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مراد علی شاہ سے بھی رابطہ کیا۔ مراد علی شاہ، اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کی 4 میں سے 3 احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

راولپنڈی: نیا احتساب قانون نافذ ہونے کے بعد راولپنڈی ڈویژن کی 4 میں سے 3 احتساب عدالتیں ختم ہوگئیں اور ان کے ججز کو ٹرانسفر کردیا گیا۔راولپنڈی میں اب صرف ایک احتساب عدالت رہ گئی جس کے جج قمر الزمان فرائض کی ادائیگی جاری رکھیں گے۔احتساب عدالت راولپنڈی میں زیر سماعت نیب ریفرنس بھی صرف 4 رہ گئے۔ نیب راولپنڈی …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وزارتوں سے بریفنگ طلب کرلی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وفاقی وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی۔نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ایوان صدر میں حلف اُٹھانے کے بعد وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچے جہاں سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نگران وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ نگراں وزیرِ اعظم کی وزیرِ اعظم …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم انوارالحق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا انتخاب نہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نگراں وزیراعظم انوارالحق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی چوائس نہیں۔انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی نگراں وزیراعظم انوار الحق چوائس نہیں ہے، پی پی اور مسلم لیگ …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی کی دہشتگردی کے 3 مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج 3 مقدمات میں ضمانت خارج کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کردی۔ اے ٹی سی …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نئے باب کا اضافہ: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

اسلام آباد: آرمی چیف نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو تمام شعبوں میں رو بہ فروغ قرار دیا ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات پر زور دیا، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

اسکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

اسکردو:پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے اسکردو لینڈ کرگئی۔ پرواز کے اترنے کے بعد اسکردو کو بین الاقوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ان پروازوں کے آغاز سے قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا اور اسکردو کو پوری دنیا میں متعارف کروادیا۔بین الاقوامی پرواز پر سیاح …

مزید پڑھیں »