اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرکی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں عادل الجبیر نے وزیراعظم کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ملاقات میں خطے کی صورتحال، بالخصوص پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر کامرس عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔ اس سے قبل سعودی وزیرخارجہ …
مزید پڑھیں »پاکستان
کسی بھی جارحیت کی صورت میں مادر وطن کا دفاع کیا جائے گا، آرمی چیف
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت اور مہم جوئی کی صورت میں مادر وطن کا بھر پور دفاع کیا جائے گا.پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جیواسٹرٹیجک صورتحال،خطے میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد …
مزید پڑھیں »نیشنل ایکشن پلان میں دہشت گردی کے خاتمے کے زیادہ تر اہداف حاصل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان میں دہشت گردی کے خاتمے کے زیادہ تر اہداف حاصل کرلیے جبکہ کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کسی کے دباؤ پر شروع نہیں کی گئی۔آپریشن ردالفساد کی پیش رفت اور نیشنل ایکشن پلان کے نکات کو سامنے رکھیں تو واضح ہوتا ہے کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز پاکستان نے کسی …
مزید پڑھیں »کراچی میں اراکین قومی اسمبلی کو 10، 10 کروڑ دینے کا فیصلہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ہر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کے حلقے میں 10,10 کروڑ روپے کے ترقیاتی کام کرائے جائیں گے۔وفاقی حکومت 7 ماہ گزرنے کے باوجود کراچی میں عملی طور پر اب تک کوئی ترقیاتی کام کا آغاز نہیں کر سکی جب کہ بلدیاتی اداروں کو بھی کسی قسم کا کوئی فنڈ جاری نہیں کیا جا سکا …
مزید پڑھیں »قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے ارکان پر خزانے کے منہ کھول دیے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہوتے ہی چیئرمین اور اراکین کمیٹیوں کے لئے قومی خزانے کے منہ کھول دیئے گئے ۔قائمہ کمیٹی کے چیئرمینوں کو 1300 سی سی نئی گاڑی سمیت ماہانہ 72 ہزار سے زائد کی اضافی مراعات اور اعزازیہ دیا جائیگا جبکہ ارکان کمیٹی کو اجلاس میں شرکت پر 3 …
مزید پڑھیں »جارحیت نہیں چاہتے لیکن اگر دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب دیں گے، سربراہ پاک بحریہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ ہم جارحیت نہیں چاہتے لیکن اگر دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب دیں گے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ساحلی تنصیبات اور اگلے مورچوں کا دورہ کیا، نیول چیف نے شمالی بحیرہ عرب میں تعینات بحری جہازوں کا …
مزید پڑھیں »پرویز مشرف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں تاخیر کی رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے رجسٹرار خصوصی عدالت سے مقدمے میں تاخیر پر رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے حکم دیا کہ …
مزید پڑھیں »طلال چوہدری کو توہینِ عدالت کا مرتکب کیوں ٹھہرایا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا کہ توہینِ عدالت مقدمات کے آغاز کا حقیقی مقصد عدلیہ کے اعزاز و وقار میں اضافہ کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ انصاف دینے والوں کی توقیر کم یا کمزور نہ ہو۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی فردِ جرم عائد کرنے کے حوالے …
مزید پڑھیں »وزیراعظم نے پہلی قومی ٹیرف پالیسی کی منظوری دے دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک کی تاریخ کی پہلی قومی ٹیرف پالیسی (این ٹی پی) کی منظوری دے دی۔یہ پالیسی متعارف کروانے کا مقصد شفافیت، پیش گوئی کی صلاحیت اور محصولات (ٹیرف) کے مکمل ڈھانچے کو باقاعدہ شکل دینا ہے۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ مذکورہ پالیسی اب غور کے لیے وفاقی …
مزید پڑھیں »تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمان کے اندر نماز کی ادائیگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا اسعد محمود نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے متنازع بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اسپیکر کے ڈائس کے سامنے نماز ادا کروا دی۔قومی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا کہ پارلیمان کے اندر ہی اسپیکر کے ڈائس کے سامنے نماز ادا …
مزید پڑھیں »