منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

جنرل (ر) فیض پر سنجیدہ الزامات نظرانداز نہیں کیے جا سکتے، سپریم کورٹ حکمنامہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ الزامات سنجیدہ ہیں، انہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف معیز احمد کی درخواست پر 8 نومبر کی سماعت کا تحریری فیصلہ سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی فارغ

لاہور:چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل تھے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ نئے چیف سلیکٹر کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹرز سے …

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کے خلاف بنائے گئے اتحادوں کی پرواہ نہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف بنائے گئے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا فلسفہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے، 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ساحل سے خیبرپختونخوا تک کامیابی …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کو چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کے جیل ٹرائل سے روکتے ہوئے تمام ریکارڈ 2دن میں طلب کرلیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر …

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت 30 اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شامل

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل)، نیشنل پارٹی اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد اُن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد شمولیتی پروگرام کے حوالے سے کوئٹہ …

مزید پڑھیں »

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کر لیا گیا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت ہونے والے نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ …

مزید پڑھیں »

ن لیگ سہارا نہ ڈھونڈے، اپنے بل بوتے پر سیاست کرے: بلاول بھٹو

مٹھی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ن لیگ سہارا نہ ڈھونڈے، اپنے بل بوتے پر سیاست کرے۔مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم بے نظیر بھٹو کے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی نے تھرمیں کام کر کے دکھایا، ہم شہید ذوالفقار اور بی بی شہید …

مزید پڑھیں »

اڈیالہ جیل میں مقید چیئرمین پی ٹی آئی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں مقید چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم نے القادر ٹرسٹ میں جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا دی، نیب راولپنڈی نے جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری ڈال دی۔ جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری تعمیل …

مزید پڑھیں »

سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

چکوال:پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔سردار ذوالفقار علی خان نے کہا کہ 9 مئی کے قابل مذمت واقعات کے بعد ہم نے کافی عرصہ انتظار کیا کہ پارٹی کی اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی میں کوئی فرق آئے گا لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عدالت پیش، غیر حاضر ملزمان کو نوٹس

اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں غیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی، سابق وزیر اعظم عدالت میں پیش ہوئے۔ بیرسٹر ظفراللہ نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ نے …

مزید پڑھیں »