منگل , 19 اکتوبر 2021

پاکستان

یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ نے پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے تیس ارکان کی حمایت کا دعوا اور ان کے دستخط کے ساتھ قائد حزب اختلاف مقرر کئے جانے کی درخواست جمع کرائی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ آزاد …

مزید پڑھیں »

پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کا خواہاں، عارف علوی

پاکستان کے صدر عارف علوی نے علاقائی تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک علاقے میں پائیدار امن و استحکام منجملہ افغانستان کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کی سالانہ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے صدرعارف علوی …

مزید پڑھیں »

چمن میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں تاج روڈ پر لیویز ہیڈکوارٹر کے سامنے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا اور دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق 14 زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں »

سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کھینچا تانی

پاکستان میں سینٹ کے انتخابات، اسمبیلوں سے مستعفی ہونے اور لانگ مارچ کے موضوع پر پی ڈی ایم میں اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے واضح طور پر کہا ہے کہ اصولی فیصلہ ہوچکاہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہوگا،اور اصول کے تحت تمام جماعتیں اس …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں موسم خراب، یوم پاکستان پریڈ کا شیڈول تبدیل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خراب موسم کی پیشگوئی کے باعث یوم پاکستان کی تقریب کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ کے روز ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب کو دو روز کیلئے ملتوی کیا گیا ہے، جو اب 25 مارچ کے روز منعقد کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان ریلوے کا سسٹم ڈاؤن ہوگیا، نظام شدید متاثر

پاکستان ریلوے کا سسٹم صبح آٹھ بجے سے اچانک ڈاؤن ہونے کے باعث ریلوے نظام شدید متاثر ہوگیا ہے۔ ملک بھر میں ٹرینوں کی بکنک کا عمل رک گیا جسے شہریوں نے پریشان کردیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق صبح آٹھ بجے سے سسٹم ڈاون ہے ، مسافروں کی بکنگ کا عمل رک گیا، صرف ٹکٹ جاری کیے جارہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والےخود پھنس گئے، قبضہ مافیا کی سرپرست ن لیگ ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا دامن صاف ہے‘ پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ حاصل نہیں کی‘ چھپانے کو کچھ نہیں‘ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں۔ اپوزیشن نے جو گڑھا کسی اورکے لیے کھودا اس میں خود گر گئی‘سرکاری زمینیں واگزار …

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرریحان اعظمی انتقال کرگئے

عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ۔ ڈاکٹر ریحان اعظمی کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اہل خانہ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں داعش کے وجود کے پیچھے بھی امریکہ ہے , علامہ محمد امین شہیدی

گڑھ مہاراجہ: ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اُمتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے گڑھ مہاراجہ کے دورہ میں سیاسی و سماجی شخصیت جناب شہزادہ علی ذوالقرنین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ امین شہیدی نے مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجز کے حوالہ سے ایک پریس کانفرنس سے بھی خطاب …

مزید پڑھیں »

امت میں مشترکات کا فروغ ہمارا بنیادی ہدف ہے جس میں ناصبیت کے لئے کوئی گنجائش نہیں , علامہ امین شہیدی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے دعا کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی دعوت پر وہاں کا تین روزہ دورہ کیا جس میں ایامِ فاطمیہ کے حوالے سے مرکزی امام بارگاہ میں دو روزہ مجالسِ عزا سے خطاب کیا اور 34ویں ماہانہ دعائے کمیل میں شرکت و تلاوت …

مزید پڑھیں »