بدھ , 29 ستمبر 2021

پاکستان

لاہور میں یونیورسٹی طالبہ کی نجی ہوسٹل میں خود کشی

لاہور: ٹاؤن شپ کے علاقے میں نجی ہوسٹل میں طالبہ نے پراسرار طور پر دوپٹے سے پھندا لے کر خودکشی کرلی۔ اقرا محلہ لال جہانیاں کی رہائشی تھی اور لاہور میں نجی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہی تھی، گزشتہ روز ہوسٹل کے روم میں اس کی پنکھے سے لٹکتی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے …

مزید پڑھیں »

مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کیس کے ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا

جامشورو: خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 7 سالہ معصوم بچی مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کیس کو حل کرلیا گیا۔ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال ( لمس) کی فارنزک و مولیکیولر بیالوجیکل لیبارٹری میں ایک شخص کا ڈی این اے معصوم بچی کے اجزا سے میچ ہو گیا جس کی لیبارٹری رپورٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارتی مذموم عزائم کوبے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی صحافی کے انکشاف نے مودی سرکاراوربھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑکوعیاں کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریرکے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے بالاکوٹ معاملے کو انتخابی فوائد کیلئے استعمال کرنے کی بات کی تھی، بھارتی صحافی کی حالیہ گفتگوسے …

مزید پڑھیں »

کرگل میں ایام فاطمی کی اختتامی مجالس

خاتون جنت سلام اللہ علیھا کی سیرت موثر اور نتیجہ خیز راہ ہے: آغاحسن کشمیر عظمی آن لائن کے مطابق انجمن شرعی شیعیان کے تحت وادی کے طول و عرض میں ایام فاطمیہ کی اختتامی مجالس کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں مجالس عزاء کا انعقاد مرکزی امام باڑہ بڈگام، چھترگام، پونچھ گنڈ، یاگی پورہ ماگام، سونہ پاہ اور …

مزید پڑھیں »

ارناب گوسوامی نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کر دیا، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ معروف بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کی لیکڈ گفتگو نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں گورنر پنجاب چوہدری محمود سرور نے کہا کہ مودی نے پلوامہ واقعہ الیکشن میں کامیابی کے لیے خود کروایا۔ چوہدری محمد سرور نے کہا …

مزید پڑھیں »

ہراسگی کی زیادہ شکایات شعبۂ تعلیم و صحت سے ملیں: صوبائی محتسب بلوچستان

صوبائی خاتون محتسب بلوچستان صابرہ اسلام کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں خواتین کی ہراسگی سے متعلق زیادہ شکایات تعلیم اور صحت کے شعبوں سے ملیں۔ کوئٹہ سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں صوبائی خاتون محتسب بلوچستان صابرہ اسلام نے کہا ہے کہ صوبے میں جائے ملازمت پر خواتین کے تحفظ کا ادارہ بھرپور کام کر رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بچے کو بد فعلی کے بعد جلا کر قتل کیا گیا: والدین

بلوچستان کے ضلع خضدار میں 2 روز بعد بھی 6 سالہ بچے کی موت کا معمہ حل نہ ہو سکا۔ والدین کا کہنا ہے کہ بچے کو بد فعلی کے بعد جلا دیا گیا، جبکہ پولیس سرجن کے مطابق بچے سے زیادتی کے شواہد نہیں ملے،موت حادثاتی ہوسکتی ہے۔ بچے کے جل کر جاں بحق ہونے کا واقعہ خضدار کے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے پنجاب پولیس کو فری ہینڈ دیدیا، جرائم کے مکمل خاتمے کی ہدایت

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گذشتہ روز لاہور کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کو پنجاب پولیس کے آئی جی نے کرائم کیخلاف پولیس کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ وزیراعظم کیساتھ آئی جی اور دیگر پولیس افسران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پنجاب پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کی …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کے عوام کے بنیادی اور سیاسی حقوق کے مطالبات جائز قرار

پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کے اجلاس میں گلگت بلتستان کے عوام کے بنیادی اور سیاسی حقوق کے مطالبات کوجائز قرار دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا کہ آزادکشمیر کےعوام نون لیگ کی نااہل حکومت سے تنگ …

مزید پڑھیں »

سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر استعمال کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، زلفی بخاری

زلفی بخاری نے سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر استعمال کے الزامات کو مسترکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ذاتی خرچ پر چترال کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنے دورہ چترال کے دوران سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر کے استعمال کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ‘ سرکاری …

مزید پڑھیں »