ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

پاکستان

داعش کیلئے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف

کراچی: دہشتگرد تنظیم داعش کیلئے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے فارنزک رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔ عمر بن خالد کو دسمبر 2020 میں طارق روڈ سے حراست میں لیا گیا اور ملزم کیخلاف ثبوت نہ ہونے پر اسے ذاتی مچلکے پررہا کردیا گیا تھا۔ ملزم عمر بن …

مزید پڑھیں »

سندھ میں نجی طور چلنے والی وقف املاک کی رجسٹریشن شروع

کراچی: حکومت سندھ نے نئے قانون کے تحت صوبے میں نجی طور چلنے والی وقف املاک کی رجسٹریشن شروع کردی ہے۔ سندھ وقف پراپرٹیز ایکٹ 2020 کے نام نے نیا قانون گزشتہ سال کے آخر میں لایا گیا تھا، مذکورہ قانون منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنڈنگ کی روک تھام کے سرگرم عمل عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس …

مزید پڑھیں »

بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات مکمل، قصور وار افسر بے نقاب

لاہور: بجلی کے ملک گیر بریک ڈاون کی انکوائری مکمل ہوگئی، فرانزک چھان بین میں قصور وار افسران بے نقاب ہو گئے، غفلت برتنے پر 600 میگا واٹ گدو پاور پلانٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر الیکٹریکل سوئچ یارڈ فائق حسین شاہ کو معطل کردیا گیا۔ بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کے لیے سینٹرل پاور جنریشن کمپنی کی …

مزید پڑھیں »

نعیم بخاری کی چیرمین پی ٹی وی تقرری سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ نعیم بخاری کی تعیناتی بادی النظرمیں سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نعیم بخاری کے بطورچئیرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف کیس پرسماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نعیم بخاری کوسپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا کے قہر میں کمی

پاکستان کے قومی کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے دو ہزار چار سو آٹھ نئے مریضوں اور اکتالیس اموات کا اندراج کیاگیا۔ اس دوران تین ہزار چھے سو چھے کورونا کے مریض شفایاب بھی ہوئے۔ پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی مجموعی تعداد پانچ لاکھ چھے ہزار سات سو ایک ہو …

مزید پڑھیں »

مچھ دہشت گردی میں لشکر جھنگوی اور داعش کا ہاتھ ہے: پاکستانی وزیر اعظم

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دورہ کوئٹہ کے موقع پر قبائلی عمائدین اور شہید کان کنوں کے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں ہزارہ برادری کو ان کے تحفظ کا مکمل یقین …

مزید پڑھیں »

ملا اختر منصور کے 4کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے برآمد

کراچی: انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے افغان طالبان کے مقتول رہنما ملا اختر منصور کی ملکیت میں 4کروڑ 5 لاکھ روپے سے زائد کے اثاثے برآمد کر لیے ہیں جو انہوں نے 2016 میں امریکی ڈرون حملے میں موت سے قبل پاکستان میں جعلی شناختوں کا استعمال کرتے ہوئے خریدی تھے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالتی …

مزید پڑھیں »

شہریوں کا ڈیٹا ہیک اور فروخت کرنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شہریوں کے نجی ڈیٹا کو ہیک اور فروخت کرنے والے ایک 5 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ایف آئی اے عہدیدار کا کہنا تھا کہ مذکورہ گرفتاریاں سائبرکرائم رپورٹنگ سینٹر پشاور کی جانب سے عمل میں لائی گئیں جبکہ مذکورہ گینگ نے ملک بھر میں شہریوں کے نجی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں نہیں، امریکا میں تیل کا کاروبار ہے، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میرا پاکستان میں کوئی کاروبار نہیں اور امریکا میں تیل کا کاروبار ہے، میں پیسہ وہاں سے لا رہا ہوں اور کبھی پیسہ پاکستان سے لے کر وہاں نہیں گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ ہماری سفری کوچز کم ہیں، …

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخابات: ‘سندھ میں پیپلز پارٹی کے مدمقابل اپنا امیدار نہیں کھڑا کریں گے’

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار نہ کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت مخالف سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جماعتوں …

مزید پڑھیں »