جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

اسموگ کی روک تھام کیلئے پنجاب حکومت کا بھارت کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور: آلودگی اسموگ کی روک تھام کے لیے حکومت پنجاب نے بھارت کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے اس حوالے سے حکومت پنجاب کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں کہا گیا کہ بھارتی پنجاب کے علاقوں میں فصلوں کی باقیات کو جلایا جا رہا ہے، گوگل امیجز سے بھارت میں فصلوں کی باقیات کو لگنے …

مزید پڑھیں »

حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کیلیے مولانا فضل الرحمان قطر پہنچ گئے

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کے لیے قطر پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر حماس قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر قطر کے بعد ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ مولانا فضل …

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: مقامی عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔فواد چوہدری کو ظہیر نامی شخص کی ایف آئی آر پر گرفتار کیا گیا، انہوں شہری سے 50 لاکھ روپے لیے تھے۔ دوران سماعت، پولیس نے عدالت سے پانچ روزہ ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے …

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی کو میثاقِ جمہوریت کا حصہ بننے کی دعوت

کراچی:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مفاہمت آمیز لہجہ اختیار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو میثاق جمہوریت میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے جس پر 2 مرکزی جماعتوں نے یہ یقینی بنانے کے لیے دستخط کیے کہ ان میں سے کوئی بھی اقتدار میں آنے یا جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے فوج سے …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس: عمران خان نے بعد از گرفتاری ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد:سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے بعد از گرفتاری ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ عدالت کی تسلی کے لیے معقو ل ضمانت دینے کو تیار ہیں اور وہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیل کی تین ہسپتالوں کے اطراف بمباری، شہدا کی تعداد9300 ہوگئی

غزہ :غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی فضائی، زمینی اور سمندری راستے سے مسلسل پرتشدد بمباری کا 29واں روزہے، اسرائیلی قابض فوج کے ہسپتالوں پر بھی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ، 7اکتوبر سے اب تک شہادتوں کی مجموعی تعداد9300 تک پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج …

مزید پڑھیں »

میانوالی ایئر فورس بیس پر حملہ ناکام، 3 دہشت گرد مارے گئے

میانوالی: سیکیورٹی فورسز نے پاک فضائیہ کے ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے الحمدللہ سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں اور اثاثوں کی حفاظت کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے غزہ میں ایمبولینس کے قافلے پر فضائی حملے کو ’’جائز‘‘ قرار دے دیا

یروشلم:اسرائیل نے جمعے کی سہ پہر غزہ کے الشفا ہسپتال کے باہر ایمبولینس کے ایک قافلے پر فضائی حملے کو ’’جائز‘‘ قرار دیا ہے جس میں بچوں، خواتین سمیت 70 سے زائد افراد شہید ہوگئے تھے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے فضائی حملے کے حق میں دعویٰ کیا کہ یہ گاڑیاں حماس کے زیر استعمال تھی اور یہ …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصراسلام آباد سے گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے اسد قیصر کے بھائی نے تصدیق کی کہ اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسد قیصر گھر پر تھےجب پولیس اورسادہ لباس میں ملبوس اہلکار گھر آئے اور …

مزید پڑھیں »

یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبربروز جمعرات کوملک بھر میں تعلیمی ادارے، سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ یوم اقبال کے موقع پر مختلف …

مزید پڑھیں »