بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

پاکستان

ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کی تاریخ مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کے لیے 21 جولائی کی تاریخ مقرر کردی گئی، عدالت نے اپیلوں میں فریقین سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں عید کے بعد سماعت کے …

مزید پڑھیں »

دعا کیس کے تفتیشی افسر سے ضمنی چالان طلب

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی آفتاب احمد بگھیو نے دعا زہرا کےمبینہ اغواء کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے تفتیشی افسر سےکیس کا ضمنی چالان طلب کر لیا۔ سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا زہرا کیس کی سماعت کی، ملزم ظہیر کے وکیل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ظہیر کی 15 سے 19 اپریل تک کی کال …

مزید پڑھیں »

ہم گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بالکل تیار ہیں، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہیں،سیاسی مسائل کا حل چاہتے ہیں لیکن پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ہر دوسرے دن ایک نیا اسکینڈل سامنے آ رہا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا …

مزید پڑھیں »

عمران خان اقتدار چاہتے ہیں یا این آر او، رانا ثنا کا سوال

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ وہ اقتدار چاہتے ہیں یا این آر او چاہتے ہیں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان سب بتانا چاہتے ہیں، آپ بتائیں 2014 کے دھرنے کیوں دیے تھے اور کس نے دلوائے تھے، وہ …

مزید پڑھیں »

روپےکے مقابلے ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں آج دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ ملکی تبادلہ ماکیٹ میں گزشتہ چند روز سے روپےکی قدر میں استحکام دیکھا جارہا تھا اور ڈالرکی قدر میں کمی آرہی تھی۔ تاہم انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالرکا …

مزید پڑھیں »

بابر غوری کی نیب ریفرنس اور منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما بابر خان غوری کے خلاف نیب ریفرنس اور منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت میں 9 دن کی توسیع کردی۔ عدالت نے نیب اور ایف آئی اے کو بابر غوری کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔ خیال رہے کہ بابر خان غوری کی صاحبزادی نے اپنے والد کی …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کے تمام پرانے بیانات جھوٹ ثابت ہو گئے: جبران ناصر

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی دعا زہرا سے متعلق اُن کے والد کے وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ نئی میڈیکل رپورٹ کے بعد دعا کے پرانے تمام بیانات جھوٹ ثابت ہو چکے ہیں۔ دعا زہرا کے والد و کیس کے مدعی مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے ’جیو نیوز‘ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی

لاہور: پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی۔ شہروزکاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکی ہے۔ 20 سالہ شہروز نے 8000 میٹر سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے، شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ شہروزکاشف نے پاکستانی وقت کے …

مزید پڑھیں »

5 جولائی قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری

وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 5 جولائی 1977ء قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن ڈکٹیٹر نے پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔ ان …

مزید پڑھیں »

برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں عمران خان نے کیا کہا؟

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، دولت کی اس غیر قانونی ترسیل سے عالمی سطح پر …

مزید پڑھیں »