بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

پاکستان

نیب ترامیم کیخلاف درخواست، سیکریٹری قانون و کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست میں سیکریٹری قانون اور سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق نے کی۔ ہائی کورٹ بار کی جانب سے وکیل حامد خان نے دلائل …

مزید پڑھیں »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی، ق لیگ نے فیصلہ چیلنج کر دیا

مسلم لیگ ق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ق لیگ نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی، آئین کے تحت پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہیں کی جا سکتی۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام …

مزید پڑھیں »

جامعہ کراچی دھماکےکی تحقیقات میں پیشرفت: کالعدم تنظیم کا سلیپر سیل کمانڈر گرفتار

کراچی :جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پولیس افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ(بی ایل ایف) کےکمانڈر کو ہاکس بے سے گرفتار کیا گیا جس نے دوران تفتیش انتہائی اہم انکشافات کیے اور بتایا کہ وہ …

مزید پڑھیں »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے7 ہزارمیگاواٹ ہوگیا

لاہور : ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ ہوگیا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 29 ہزار میگاواٹ اور پیداوار 21 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔ این ٹی ڈی سی نے بتایا کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو 8000 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہے …

مزید پڑھیں »

انحراف چھوٹی بات نہیں، ضمیرکا معاملہ ہے، عدالت پہلے ہی اسے کینسر قرار دے چکی: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے منحرف ارکان کو پارٹی پالیسی کےخلاف ووٹ دینے کے نکتے پر تیاری کرکے آنےکا حکم دے دیا، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انحراف چھوٹی بات نہیں، ضمیرکا معاملہ ہے، عدالت پہلے ہی اسے کینسر قرار دے چکی ہے۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے پنجاب …

مزید پڑھیں »

کرک: ہیضے کی وبا پھیلنے لگی، 70 افراد متاثر

کرک:خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں ہیضے کی وباء مزید پھیلنے لگی، 70 افراد متاثر ہوگئے۔ کرک کے گاؤں جٹہ اسماعیل خیل میں ہیضے سے متاثر ہونیوالوں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم مسلسل علاقے میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے، دو روز میں ریسکیو کے میڈیکل ٹیمز نے ایک سو چالیس سے …

مزید پڑھیں »

کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کا 23واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد:  کارگل کے معرکے میں جرات اوربہادری کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیرخان شہید کا 23 واں یوم شہادت آج نہایت عقیدت اوراحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، دشمن کے دانت کھٹے کرنے والے شیرخان کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا۔ قوم کے بہادر سپوت کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے 23 ویں یوم شہادت …

مزید پڑھیں »

امریکہ پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنیوالا ملک ہے، دلاور سید

امریکی صدر کے مشیر کا لاہور چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں دوطرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کے فروغ دینے کے موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔ ۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے مشیر دلاور سید نے کہا …

مزید پڑھیں »

معاشی حالات بہترہوتے ہی عوام کو سہولیات فراہم کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پہلے دن سے غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔ معاشی حالات بہتر ہوتے کے ساتھ ہی ہم عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم …

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی نے آصف زرداری سے ملاقات کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات کی رپورٹس کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجا ریاض نے یہ ’جعلی خبر‘ پھیلائی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سے ملاقات کا سوچ بھی …

مزید پڑھیں »