جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر لاہور کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

لاہور:لاہور پولیس حکام نے آئندہ انتخابات میں پولیس کی غیرجانبداری کو یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کے حکم پر شہر میں تعینات تمام اسٹیشن ہاؤس افسران (ایس ایچ اوز) کو تبدیل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں پی ٹی آئی-مسلم لیگ (ق) کے دور حکومت میں تعینات ہونے والے 50 سے زائد ایس ایچ اوز کو ان …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ترکیہ میں زلزلے سے ہونیوالے جانی نقصان پر اظہار تعزیت

اسلام آباد:پاکستان نے ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم سوگوار خاندانوں کے لیے گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زلزلے سے متاثرہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے …

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن کیخلاف 12 فروری کو دھرنے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے حقوق اور حلقہ بندیوں کی درستی کے لیے پیپلزپارٹی کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے 12 فروری کو شہر میں دھرنے کی کال دے دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے جنرل ورکرز اجلاس میں اعلان کیا کہ 12 فروری کو فوارہ چوک …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ روانہ

اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے۔جنرل عاصم منیرسکیورٹی کے اسٹریٹجک امور پر برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے، جنرل عاصم منیر کو دورہ برطانیہ کی دعوت وزارت دفاع نے دی ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہےکہ جنرل عاصم منیرکا دورہ برطانیہ پانچ دنوں پر محیط ہوگا، آرمی چیف کا عہدہ سنھبالنےکے بعد …

مزید پڑھیں »

مارگلہ ہلز پر سگریٹ پینے، آگ جلانے پر پابندی عائد

اسلام آباد: مارگلہ ہلز پر سگریٹ نوشی، کچرے یا پلاسٹک بیگ جلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے مارگلہ ہلز پر جانے والوں کیلیے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج سے آئندہ دو ماہ کیلیے ہوگا۔ نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 …

مزید پڑھیں »

پشاو:بغیر شناختی کارڈ ہوٹلزاورسرائیوں میں قیام پر پابندی عائد

پشاور:پشاور میں بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلزاورسرائیوں میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی۔پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے اہم پابندیاں نافذ کردیں۔بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلزاورسرائیوں میں قیام پر پابندی ہو گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گنجان مقامات اورتجارتی مراکز کے پارکنگ ایریا کی انتظامیہ ہائی الرٹ رہے گی۔گاڑیوں …

مزید پڑھیں »

شیخ رشید کیخلاف سندھ ، بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کیخلاف سندھ اوربلوچستان میں درج مقدمات پرکارروائی سے روک دیا، عدالت نے بارکونسلز ، اٹارنی جنرل اورایڈووکیٹ جنرل کونوٹسزجاری کردیے.جسٹس طارق محمود جہانگیری ایک ہی وقوعہ پرمختلف شہریوں میں ایف آئی آر کیسے ہوسکتی ہیں ؟ آپ نے سیکرٹری انفارمیشن اورایم ڈی پی ٹی وی کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کیے تھے اب …

مزید پڑھیں »

جیل بھرو تحریک : فوادچوہدری سب سے پہلے گرفتاری دینے کو تیار

جہلم : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے نواز شریف کو کان سے پکڑ کر نکال کر پاکستان پر احسان کیا تھا۔یہ بات انہوں نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کی رگ رگ میں پاکستان تھا، ان کو پاکستانی ہونے …

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنےکی تیاری مکمل

دبئی: سابق صدر پرویزمشرف کی میت پاکستان بھیجنےکی تیاری مکمل کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں قونصل خانے نے میت پاکستان منتقل کرنے کے لیے این اوسی جاری کر دیا۔ پرویزمشرف کی میت المکتوم ایئرپورٹ سے کراچی روانہ کی جائےگی۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی میت واپس لانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں پاکستان …

مزید پڑھیں »

پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقے میں خواجہ سرا کی گھر سے پھندا لگی لاش ملی ہے جسے قتل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تھانہ صادق آباد میں خواجہ سرا کو پراسرار ِحالات میں قتل کردیا گیا، خواجہ سرا کر اس کے کمرے میں پھندا لگا کر مارا گیا ہے، پولیس نے خواجہ سراؤں کے لیے مقرر رہائش گاہ کے …

مزید پڑھیں »