ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

اسلام آباد:نگران حکومت کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔سینئر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود سے ان کی رہائشگاہ پر نگران وزیرِاطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد، سیاسی جماعتوں کیلئے انتخابات میں شرکت کے مساوی مواقع کے اہتمام اور وسیع قومی مفاہمت سمیت باہمی دلچسپی کے امور …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکم

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم دے دیا۔سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عمران خان کے وکیل شیراز احمد رانجھا اسپیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں الاقصیٰ طوفان آپریشن نے ثابت کر دیا کہ اسرائیل کے پاس کوئی تحفظ اور ڈیٹرنس نہیں ہے:علامہ امین شہیدی

اسلام آباد:پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور مذہبی شخصیات نے صیہونی حکومت کے خلاف الاقصیٰ طوفان آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے عالم اسلام سے غزہ کے عوام کی امداد کے لیے عملی اقدامات سمیت فوجی دفاعی سفارت کاری پر زور دیا۔ گزشتہ روز جماعت اسلامی پاکستان کی میزبانی میں ” مسئلہ فلسطین اور عالم اسلام کی ذمہ داریاں” کے …

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس آج فیصل آباد میں ہوگا

فیصل آباد:آج پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس فیصل آباد میں ہوگا، جس 21 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس آج فیصل آباد میں منعقد ہو گا۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس کا21 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، جب کہ اجلاس میں فیصل آباد کے …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے، نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ سابق رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پچھلے 5 ماہ سے ہم سب لوگ اپنے گھروں میں نہیں تھے۔ 9 مئی کو افسوسناک واقعہ پیش آیا، اس کے بعد ہم سب گھروں سے …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا، اور پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کردی ہے۔وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا ہے، اور حکومت نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے، جس میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی قانونی ٹیم ریلیف کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کو تیار

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کی قانونی ٹیم نے نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے حصول کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، ایون فیلڈ، العزیزیہ اور توشہ خانہ کیسز میں ریلیف کے لیے آئندہ چند روز میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں کم از کم 3 درخواستیں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق سربراہ مسلم …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان پر فرد جرم آئندہ سماعت پر عائد کی جائے گی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔ ایف آئی اے کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے غزہ کے لیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ترجمان کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور محاصرے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے ۔ غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے کے پیش نظر حکومت پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کے لیے فوری …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اپنے پرانے اتحادی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 50 منٹ تک جاری رہی۔ سابق صدر نے جے یو آئی سربراہ سے …

مزید پڑھیں »