بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ فواد چوہدری کی گزشتہ روز کی تقریر پر کیا گیا۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ فوادچوہدری ادارہ جاتی توہین کےمرتکب ہوئےہیں، الیکشن کمیشن کے ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے لئلے دھمکی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

صدرمملکت کا گورنرپنجاب پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے۔دورہ لاہور کے دوران بلیغ الرحمان سے ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے کہا کہ پنجاب اسمبلی انتخابات کی تاریخ دینا آئینی تقاضا ہے۔ علاوہ ازیں ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے ہونے والے عام انتخابات پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

موت اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا، آخری سانس تک لڑوں گا،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مرنے اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا، آخری سانس تک لڑوں گا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت جانے سے اب تک بجلی کی قیمتیں بھی دگنی ہو گئی ہیں، اپریل میں ہماری حکومت گئی تو آٹا 65 …

مزید پڑھیں »

صدریواے ای نے شہباز شریف کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی

لاہور: متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات رحیم یار خان میں ہوئی جہاں یو اے ای کے صدر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر پنجاب کے شہر رحیم یار خان پہنچے تھے۔ اس حوالے سے ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

بدقسمتی سےعدلیہ نے ہمارے بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کی، عمران خان

لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہماری عدلیہ نے ہماری بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کی۔اپنے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ کسی وزیر اعظم کو حکومت سے نکلنے کے بعد وہ عزت نہیں ملی جو مجھے ملی، عوام ایک خطرناک موڑ کر کھڑے ہیں، اللہ نے ہمیں جہاد کا حکم …

مزید پڑھیں »

صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی مجوزہ تاریخیں سامنے آگئی

اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کو صوبائی اسمبلیوں کے ممکنہ تاریخوں سے آگاہ کردیا۔الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تیاریاں تیزکردیں۔ دونوں صوبوں کے گورنرز کو آگاہ کردیا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن 9 سے17 اپریل کے درمیان ہو سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں »

سابق صدر آصف علی زرداری کو ایک اور ریلیف مل گیا

اسلام آباد : احتساب عدالت نے سابق صدر کے خلاف پارک لین ریفرنس بھی نیب کو واپس بھجوا دیا۔آصف علی زرداری نیب ترمیمی ایکٹ کے سب سے بڑے بینفشری بن گئے۔ سابق صدر کیخلاف دائر جعلی اکاؤنٹس کے 5 میں سے چوتھا ریفرنس بھی نیب کو واپس بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس کو …

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظور

لاہور : عدالت نے فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔جہلم کی مقامی عدالت نے رہنما تحریک انصاف فراز چوہدری کو 50 ہزار کے مچلکے کی ہدایت کی۔ عدالتی حکام کے بعد پولیس نے فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو رہا کر دیا۔ یاد رہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے فراز چوہدری …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا پرویزالہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر مشاورت

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ پہلے بھی عدلیہ سے انصاف ملا،اب بھی انصاف ملے گا، وکلاء سے کہا ہے کہ حکومتی مظالم کیخلاف عدالتوں سے رجوع کریں۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ حکومت کے اقدامات سے اعلیٰ عدلیہ …

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری کی بازیابی سے متعلق درخواست خارج

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے فوادچوہدری کی بازیابی سے متعلق درخواست خارج کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت آئی جی پنجاب نے عدالت کے روبرو فواد چوہدری سے گرفتاری سے متعلق واٹس ایپ ایکارڈ جمع کرادیا۔لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی بازیابی سے متعلق درخواست خارج …

مزید پڑھیں »