بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

پی ٹی آئی کا استعفے منظور کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے استعفے منظور کرنے کا اقدام عدالت میں چلینج نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی اورلیگل کمیٹی کا اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، اسد قیصر،عمرایوب اور لیگل ماہرین سمیت پارٹی رہنماؤں نے شرکت کیں۔ اجلاس میں پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 35 …

مزید پڑھیں »

صدر مملکت کا عام انتخابات کی متفقہ تاریخ کےلیے فریقین کو مذاکرات کا مشورہ

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام انتخابات کی متفقہ تاریخ کےلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مذاکرات کا مشورہ دیدیا۔ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس کے صدور اور تاجروں سے ملاقات میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے سیاسی معاملات میں مداخلت سے گریز کا ارادہ قابل ستائش ہے۔ سیاسی قوتیں اس موقع سے …

مزید پڑھیں »

روسی وفد نے تیل اور گیس کی فراہمی سے متعلق پیشکش دے دی

اسلام آباد:  روس سے خام تیل، پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری کے سلسلہ میں روس اور پاکستان کے مابین مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا، روسی وفد نے تیل اور گیس کی فراہمی سے متعلق پیشکش دے دی۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں روس اور پاکستان کے ماہرین نے مذاکرات کیے، روسی وفد کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر رشین …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں نجی طور پر سود کے کاروبار پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور:  وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالہٰی کی قیادت میں پنجاب حکومت نے تاریخ ساز اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ العمل کر دیا۔چودھری پرویز الہٰی نے ”دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022“ (The Punjab Prohibition of Interest Loans Act) کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد پنجاب …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی پرویز الہٰی کو پی ٹی آئی کا صدر بنانے کی پیشکش

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے (ق) لیگ کے انضمام کی صورت چوہدری پرویز الہی کو پارٹی کا صدر بنانے کی پیشکش کردی. اس بات کا انکشاف وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. انہوں نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کی پیشکش پرابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔(ق )لیگ کے …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے پی ڈی ایم کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں شیخ رشید احمد

لاہور :سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سب کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی، اس نے ان کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں، خود کو سیاسی پنڈت سمجھنے والے عمران خان کے ہاتھوں رسوا ہوگئے ہیں۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا …

مزید پڑھیں »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا تمام 35 حلقوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے پی ٹی آئی کے 34 ارکان اور شیخ رشید احمد کے استعفے منظور ہونے کے بعد تمام 35 حلقوں پر خود الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسدعمر کا کہنا تھا کہ ان تمام 35 …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل،گورنر نے دستخط کردیئے

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا ( Khyber Pakhtunkhwa ) کے دستخط کے بعد صوبائی اسمبلی کو تحلیل کردیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر آج بروز بدھ 18 جنوری کو دستخط کردیئے، جس کے بعد صوبائی اسمبلی کو تحلیل کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے گزشتہ روز 17 …

مزید پڑھیں »

پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول

پشاور: وزیراعلی محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اُسے عمل درآمد کے لیے گورنر کو ارسال کردیا، گورنر کے پی نے سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے 17 جنوری کی رات 9 بجے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر کے اسے گورنر کو ارسال کیا، اگر 48 …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں فوج کی تعیناتی اور آپریشنز پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے، آرمی چیف

کوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے دورہ خضدار کے موقع پر بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے بہترین آپریشنل تیاری پر زور دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ …

مزید پڑھیں »