بدھ , 19 جنوری 2022

پاکستان

پنجاب حکومت کیخلاف مزاحمت، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے پنجاب میں حکومت کے مبینہ غیر آئینی اور غیر پارلیمانی اقدامات کے خلاف مزاحمت کا اعلان کر دیا ہے۔اپوزیشن جماعتوں نے حمزہ شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین نہ بنانے اور قائمہ کمیٹیوں کے طے شدہ فارمولے سے انحراف کی صورت میں کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

پولیس فائرنگ سے بچے کی ہلاکت غلطی ہے، معافی مانگتے ہیں، آئی جی سندھ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ ڈاکٹرکلیم امام نے کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے ڈیڑھ سالہ بچے کی ہلاکت پر پولیس کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے واقعے پر معذرت کرلی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ ‘آج گفتگو کا مطلب یہ ہے کہ سندھ پولیس اور اس کے افسران، جو واقعہ ہوا …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا نام دنیا کی 100 متاثر کن شخصیات میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹائم میگزین نے ’متاثر کن افراد 2019‘ کی فہرست میں وزیر اعظم عمران خان کا نام بھی شامل کردیا۔وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں صحافی احمد راشد نے لکھا کہ:’پاکستان ایک نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے انتظامات سنبھالنے والا راک اسٹار بننے کے قریب ہے، عمران خان نے کرکٹ ورلڈ کپ 1992 جیتنے …

مزید پڑھیں »

‘مفاد پرست ٹولے نے اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک منتقل کئے’وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مفاد پرست ٹولے نے لوٹے گئے اربوں روپے بیرون ملک منتقل کئے، ملک کو قرضے میں ڈبونے والے کس منہ سے ہمیں سبق سکھاتے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ شروعات ہیں …

مزید پڑھیں »

بلوچستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا گیا

کوئٹہ مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے کے قریب مسلح افراد نے 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں پیش آیا جہاں مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کیا گیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) بلوچستان محسن حسن بٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

پنجاب سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں بارشوں کی تباہی ، 25 افراد جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اورژالہ باری نے تباہی مچادی جب کہ مکانوں کی چھتیں گرنے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔ملک بھرمیں طوفانی ہواؤں اورتیز بارشوں سے دیواریں گرنےاورمختلف حادثات میں 25 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بارشوں سے گندم سمیت سیکڑوں ایکڑپرکھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جب کہ …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے تمام اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سوا تمام سروسز معطل کردیں۔خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری اسپتالوں کی نجکاری اور کرپشن کے خلاف ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔ ڈاکٹرز نے لیڈی ریڈنگ اسپتال سے صوبائی اسمبلی تک لانگ مارچ کیا جس میں صوبہ بھر سے قافلوں کی شکل میں …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آج نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کا آج باقاعدہ آغا ہوگا، ملک بھر میں 50لاکھ گھر تعمیر کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا باقاعدہ آغاز آج ہوگا، وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، منصوبے کے تحت ملک بھر میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کی …

مزید پڑھیں »

وزراء کی مخالفت، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کے کچھ وزرا کی جانب سے مخالفت اور تحفظات کے اظہار کے ساتھ ساتھ مزید وضاحت طلب کیے جانے پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری ملتوی کردی گئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے اس معاملے پر تفصیلی غور و خوص کے لیے گزشتہ روز کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کیا تھا۔اس بارے میں اندرونی ذرائع …

مزید پڑھیں »

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں بچے کی ہلاکت کا مقدمہ درج، 4 اہلکار گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر مبینہ مقابلے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ڈیڑھ سالہ احسن کے قتل کے جرم میں سچل تھانے کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔احسن کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے جس پر بچے کے والدین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »