بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

عمران خان کا قومی اسمبلی میں واپس جانے کا عندیہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا عندیہ دے دیا۔عمران خان نے زمان پارک لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بارے میں کہا کہ جلد شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے والے ہیں ، قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان کرلیا ہے، ن لیگ …

مزید پڑھیں »

کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج مکمل؛ پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

کراچی: شہر قائد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے تمام 235 یوسیز کے نتائج جاری کردیے جن کے مطابق پیپلز پارٹی نے کراچی میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرلیں، جماعت اسلامی دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سے موصولہ غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 93 یوسیز سے کامیابی …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارتی اہداف کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق

اسلام آباد:پاک ایران مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اہداف کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے، دوطرفہ قانونی تجارت بڑھانے اور بارٹر معاہدے پر عمل درآمد پر اتفاق کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کمیٹی کے 10ویں اجلاس میں ایرانی وفد کی قیادت ڈپٹی گورنر سیستان-بلوچستان داؤد شہرکی نے کی جبکہ پاکستانی وفد …

مزید پڑھیں »

ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی درخواست کی ہے، عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ہونے کی درخواست کی ہے۔ اینکر پرسن مہر بخاری کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سروے ثابت کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ رکھنے والا جیت جائے گا۔ اس لیے ق لیگ کے بھی …

مزید پڑھیں »

سال کی پہلی ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان کو پولیو وائرس سے نجات دلانے کے مشن کے تحت رواں سال کی پہلی ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ہے۔انسداد پولیو مہم 20 جنوری تک پنجاب، سندھ، آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جاری رہے گی، اس دوران ملک بھر میں لاکھوں بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو ویکسین اور قطرے …

مزید پڑھیں »

نتائج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈی آر او آفس کا گھیراؤ کرلیا

کراچی:کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج سست روی کا شکارہونے پرمشتعل پی ٹی آئی کارکنوں نے ‏ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ویسٹ آفس کاگھیراؤکرلیا۔ رات 4 بجے کیے جانے والے اس احتجاجی گھیراؤ میں نعرے بازی کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس زرداری فورس بنی ہوئی ہے۔پولیس کی نفری نے پی ٹی آئی کارکنان کو ڈی …

مزید پڑھیں »

مری میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی عابدہ راجہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ معجزانہ طور پر بچ گئیں۔ذرائع نیوز کے مطابق مری میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدہ راجہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گولی اُن کی گاڑی کے ٹائر پر لگی۔ پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں »

سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا

حیدرآباد / سیہون / سجاول: سندھ میں دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کے مطابق پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا۔ ذرائع کے مطابق دادو، حیدرآباد، جوہی، سیہون، ٹھٹھہ، جامشوروں، خیرپور ناتھن، مٹیاری ٹاؤن سمیت دیگر اضلاع کی یونین کمیٹیوں میں پیپلزپارٹی کے …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 3 نام تجویز کردیے، پرویز الہیٰ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے تین نام تجویز کردیے ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے تجویز کردہ ناموں میں احمد نواز سکھیرا، نصیر احمد خان اور ناصر سعید کھوسہ شامل ہیں۔ ان کا مزید کہنا …

مزید پڑھیں »

چوہدری شجاعت کی آصف علی زرداری سے ملاقات؛ نگراں حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے لاہور بلاول ہاؤس میں شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری سے ملاقات میں نگراں حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کی مسلم لیگ (ن) کی قیارت سے بھی رابطہ ہوا اور پنجاب کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں چوہدری شجاعت نے …

مزید پڑھیں »