جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

عمران خان کی نااہلی کا 99.9 فیصد خطرہ موجود ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا 99.9فیصد خطرہ موجود ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان قانونی طور پراس بندگلی میں پھنس چکے ہیں۔تحریک انصاف کے سابق رہنما نے مزید کہا کہ اعتماد کےووٹ کی تاریخ آئی تو پرویزالہٰی نہیں جیت سکیں گے، پی ٹی آئی کے بندے …

مزید پڑھیں »

وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں دیر، سوات، مالاکنڈ، چترال، مردان، نوشہرہ، مانسہرہ اور گرد و نواح میں جمعرات کو شام سوا سات بجے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پنجاب میں جھنگ، سیالکوٹ، سرگودھا اوردیگرشہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ وادی نیلم، وادی جہلم، مظفرآباد سمیت آزادکشمیر کے مختلف …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغانستان نے دعویٰ کیا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز کابل میں آپریشن کیا اور اس دوران 7 دہشتگرد …

مزید پڑھیں »

گورنرپنجاب نے اعتماد کے ووٹ کا جو حکم دیا وہ غیر قانونی ہے، پرویز الہٰی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ گورنرپنجاب نے اعتماد کے ووٹ کے بارے میں جو حکم دیا وہ غیر قانونی ہے اس لیے تسلیم نہیں کرتے۔انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی وزیرآباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں گورنر کے غیر قانونی حکم پر عمل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں جبکہ ہم …

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے 1848 ڈالر کی سطح پر آگئیں۔فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 5200 روپے اور 4458 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ رواں سال سونے کی فی تولہ قیمت میں 58 ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔اس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد …

مزید پڑھیں »

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائرکم ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی: غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 5ارب57کروڑ ڈالرز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 30دسمبرکو ختم ہونے والاے ہفتے پر ملک کے مجموعی ذخائر 28 کروڑ 17لاکھ ڈالرز کمی سے 11ارب42کروڑ55لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر24کروڑ54لاکھ ڈالرز کمی سے 5 …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے کپتان بابراعظم بھی نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ (دسمبر 2022) کیلئے تین ناموں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پلئیر آف دی منتھ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور انگلینڈ کے ہیری بروکس شامل ہیں۔سال 2022 میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

خفیہ ادارے کے دو افسران کا قتل، ٹی ٹی پی اور القاعدہ کے گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد:کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور لشکر خراساں نےخانیوال میں انٹیلی جنس اداروں کے 2 افسران پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس اداروں کے 2 افسران کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ڈان کو دستیاب ایف آئی آر کی نقل کے …

مزید پڑھیں »

جنرل (ر) باجوہ کے جرائم پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا، عمران خان

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں قتل کراکے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم کی جانب سے یہ چونکا دینے والا الزام لاہور میں نجی ٹی وی چینل ’بول …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 2 اموات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں کئی ماہ بعد ایک دن میں کورونا سے 2 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں خون کے کینسر میں مبتلا 6 سالہ بچی کورونا وائرس سے انتقال کرگئی جبکہ سندھ میں 75 سالہ …

مزید پڑھیں »